@umearman1: تم تو چلے گئے مگر ایک لمحے کو بھی یہ نہ سوچا کہ تمہارے بعد میرا کیا ہوگا۔ 🥀🖤 تم نے اپنے حصے کا فیصلہ کر لیا، مگر میرے حصے میں یادیں، خاموشیاں، اور نہ ختم ہونے والا انتظار چھوڑ گئے۔ 🥺🫀 شاید تمہیں اندازہ ہی نہ ہوا کہ کچھ لوگ صرف چھوڑے نہیں جاتے… وہ اندر سے بکھر جاتے ہیں۔ 🌙💔 میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ اپنی دعاؤں، اپنی امیدوں، اور اپنی پوری دنیا میں جگہ دی تھی۔ 🤍🕊️✨ مگر تم چلے گئے، اور میرے دل میں ایک ایسا خلا چھوڑ گئے جسے آج تک کوئی بھر نہ سکا۔ 🍂🌧️اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ گلہ… بس کبھی کبھی دل یہی سوچتا ہے… کاش! تم جاتے ہوئے ایک بار میرا بھی سوچ لیتے
:آج دل نے بہت تنہا محسوس کیا ...🥹💔
جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو .....🥲🙌
2026-08-17 02:35:10
20
Mano💕💕 :
dil tha khlaona samj ke tor gya phr sochna ku tha us ne
2026-08-30 09:36:42
10
Khizr Ali :
مجھے لگا تھا میری یہاں کوئی جگہ نہیں ھے جس کی وجہ سے وھا تھا وہ سمجھ ھی نہیں رھا تھا اور مینے کبھی خود کو خاص نہیں سمجھا مجھے لگتا ھے کے میرے ھونے یا نہ ھونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور محبت سے زیادہ مجھے اس کی عزت عزیز تھی اس سے بچھڑ کر میری دنیا اجڑ گی کوئی اپنی دنیا شوق سے نہیں اجاڑتا اس کے بعد مینے نہ کبھی اچھے کپڑے پہنے نہ کسی خوشی میں شامل ھوا
2026-09-01 20:06:48
6
TOXIC💋🚩🙌🏻 :
تم تو چلے گئے لیکن میرا نہ سوچا 💔🖤
2026-08-30 22:54:24
9
[🥀فانی،،، دنیا🥀] :
2026-09-02 10:57:13
5
SAITH🌸 :
Agr apka sochta toh jata kesy 👀
2026-08-29 08:41:24
5
『𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣_𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡』 :
asy hota to koi chod kar ku jata ham kabhi Kisi ko apna ni bana sakty jab tak wo kuhd na banna Chahta ho 🙃
2026-08-17 01:51:54
9
✧༺سردارنی༻✧❤️👑 :
same 🥺
2026-08-29 19:01:47
6
Bilu😺 :
اگر میرے دو قدم پیچھے ہٹنے سے کسی کی زندگی اگے بڑھ رہی ہو تو میں دو قدم ہی نہیں پوری راہ چھوڑ دوں گی💞
2026-08-18 16:22:04
11
🇵🇰nøtMAHER🇸🇦 :
@🇵🇰nøtMAHER🇸🇦::سارا مسلا ہی خواہشوں کا ہوتا ہے
نہیں تو یہ زندگی بڑی آسان ہوتی جناب
۔
۔
🖤🖤
2026-08-30 23:18:42
3
I love you 143❤️ :
asa hi Q hota ha 🥺🥺
2026-08-31 05:47:51
4
jiger.22 :
right
2026-08-30 13:15:09
4
Fᥫ᭡🪽 :
2026-08-17 14:58:55
6
ziddi Jutt 😏😮💨 :
شعر تو اچھا ہے لاسٹ موومنٹ یہ ہونا چاہیے تھا کہ گلے نہ بھی ہوں مان لیتے ہیں گلے نہ بھی ہوں حیرانی تو ہوتی ہیں نا😳😏
2026-08-21 19:22:02
5
〆͎𓆩𝗧ʜعː͢𝐋ᗩɪᏰī𝛆̽⎯꯭̽💗🐼 :
Fav song 🙂❤️🩹
2026-08-30 15:48:25
4
M💕 SULTAN💯 :
Kai Huwa Hain.
2026-08-31 11:52:53
4
メA W A N࿐ :
ہماری روح کے اُس ٹوٹے ہوئے حصّے پر سلام جو کوئی شور نہیں مچاتا
2026-08-30 22:06:19
4
BM❣️ :
ٹوٹی ہوئی امیدوں پر رقص کرتا ہے دل
کھو کر تمہیں اب خود کو تلاش کرتا ہے دل❤️🩹
2026-08-29 23:08:00
4
Khan ki ho ma🙈😘 :
kha thy mry kaii lkn phir b chl gy allha kiuuu😭😭😭
2026-08-29 17:33:24
4
Sultan Karachi :
so sad 😢😢😭😭
2026-08-23 20:10:26
4
To see more videos from user @umearman1, please go to the Tikwm
homepage.