@amankoorschool: آج بچوں نے Good & Bad Activity کے ذریعے اچھی اور بری عادات میں فرق سیکھا۔ اس سرگرمی نے بچوں میں مثبت رویوں، اچھی عادات اور بہتر اخلاق کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ #AmanKoorSchool #activityideas #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #HappyStudents #viralvideo