@illegurl_v: لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انھیں جھنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، منہ پھیر لیتے ہیں، تلخ ہو جاتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے۔۔ 🦋🎶~ ... tera mera rishta - new version - lyrical video #fyp #illegurl_v #goviral #trending #unfrezzmyaccount