حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈالے تو اسے سات مرتبہ دھوئے۔"
یہ صحیح مسلم، حدیث 279c میں ہے۔
2026-08-16 19:38:05
314
Marwa Sehar :
💯esa hi h
u r right.
2026-09-02 02:50:21
0
آلشىخ BiLaL :
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص ایسا (پالتو) کتا رکھے جو نہ نگرانی کرنے والا ہو اور نہ شکاری، تو اس کے نیک اعمال میں سے روزانہ دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔
📖 حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر 5480
2026-08-17 09:21:41
73
KhaNN :
کتا رکھیں یا نہ رکھیں؟
2026-08-16 22:48:53
16
Atta Mustafa Ali :
میرے بھائی اتنی لمبی گفتگو کی ہے
اس میں سے رزلٹ کیا نکالا ہے
کہنا کیا چاہتے ہو
اس ویڈیو کا مقصد کیا ہے
مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں ایا
2026-08-17 09:38:29
103
Jimathome :
یہ کہنا کیا چاہتا ھے؟
2026-08-16 19:54:12
33
Qamar 🇨🇦 :
Can you please share references of everything you said about dogs?
2026-08-16 19:15:07
8
Zulnorain khan :
یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ کتے کو ضرور کے تحت رکھا جاسکتا ہے اور اس کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے وغیرہ
2026-08-21 01:50:40
6
ARMAN༄ W A Z I R࿐ :
بھائی "اسلام" ہے پلے سٹور نہیں جو آپ کوئی ایپ سمجھ کر اپڈیٹ کر رہے ہے
2026-08-17 07:02:42
9
Dumdum :
Kitna pyaara bachha hain 🥺🥺🥺
2026-08-16 19:44:07
25
Hafiz Nauman Toor :
کتا بھی پریشان ہے
2026-08-17 07:34:30
5
Azzam° :
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے۔ جس طرح آپ نے بات کی اسطرح کوئ عالم دین بھی نہ کرے
2026-08-16 16:56:23
33
Babra Shah🩷 :
ye b Allah ki makhloq ha bezabno pe rehm kare
2026-08-16 20:34:15
6
Official Saqi :
کتے کو گھر میں بغیر کسی شرعی ضرورت کے پالتو جانور (Pet) کے طور پر رکھنا جائز نہیں۔ احادیث میں آتا ہے کہ جس گھر میں کتا ہو وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
البتہ اگر حفاظت، شکار یا کسی جائز ضرورت کے لیے کتا رکھنا ضروری ہو تو اسے گھر کے رہائشی حصے کے اندر رکھنے کے بجائے، مثلاً گھر کی دہلیز یا بیرونی حصے میں رکھا جا سکتا ہے۔
لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کتے کو برا یا منحوس سمجھا جائے یا اس کے ساتھ ظلم کیا جائے۔ کتا بھی اللہ کی مخلوق ہے اور اس پر رحم کرنا نیکی ہے۔ نبی ﷺ نے ایک عورت کا واقعہ بیان فرمایا جس نے ایک پیاسے کتے کو پانی پلایا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی وجہ سے اسے بخش دیا۔
لہٰذا کتے کو بلا ضرورت گھر میں پالتو جانور کے طور پر نہ رکھیں، لیکن اللہ کی اس مخلوق کے ساتھ رحم، نرمی اور حسنِ سلوک کا معاملہ ضرور کریں۔
2026-08-18 10:57:50
11
TaلhA✨❤️ :
i love animals
2026-08-16 18:13:51
27
Billu_thecat :
ashab e kahaf ka kutta bhi to tha Jo janat main jae ga...
2026-08-16 12:49:43
6
ch abdulrehman :
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بھی جانوروں کی نگرانی کرنے والے یا شکاری یا کھیتی کی نگرانی کرنے والے کتے کے سوا کوئی دوسرا کتا پالے گا تو ہر روز اس کے ثواب میں سے ایک قیراط کم ہو گا“ ۱؎۔
2026-08-17 02:43:40
17
Chand Butt :
ab kia karen?
2026-08-17 04:37:23
0
Syed Noor Jamal/ :
Allah hadiyat de dog bhi khuda ki makhloq hy sab say ziada wafadar. hy in sy reham dili pyar krna islam ka hukm hy peghamber e islam rehmat lil almeen hn bus ye yad rakhe wo kisi jandar ko taklif ka hukam nahe de skty
2026-08-16 21:26:52
8
Billu_thecat :
lekin kuttay ka kiya huwa shikar kaisay halal hai Quran main likha hai ...is liye kafi batain Hain Jo smajhnay ki hain
2026-08-16 14:40:03
13
hazel(Huskies) :
knowledge is power and I agree keep for protection ;-)
2026-08-16 15:52:52
24
آلشىخ BiLaL :
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص کتا پالے، اس کے نیک اعمال کے اجر میں سے روزانہ ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، سوائے اس کتے کے جو کھیت یا مویشیوں کی حفاظت کے لیے ہو ۔
📖 حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر 2322
2026-08-17 09:20:54
9
NADEEM CHAUDHRY :
کتے سے نفرت کیوں ۔ یہ ایک وفادار جانور ہے اور اس میں احساس بھی ہے ۔ ساست دانوں سے ہزار درجے بہتر ہے
2026-08-16 19:59:49
10
SadiaBezza :
The eyes of dog is very very beautiful❤ mashAllah
2026-08-17 06:07:12
6
JB :
what u r trying to say?
2026-08-16 22:50:41
5
To see more videos from user @the.pets.care, please go to the Tikwm
homepage.