@captainali92: اس رات میں نے موت کو بہت قریب سے چھوا تھا، رسی بھی بندھ چکی تھی، ارادے بھی... بس ایک دھکا دینا باقی تھا، اور ساری تکلیفیں خاموش ہو جاتیں... مگر پھر ماں کا فون آیا : بیٹا، میں وہیں ٹوٹ کر زمین پر بیٹھ گیا۔ کیونکہ جو ماں اپنے بچے کا انتظار کر رہی ہو، اسے قبر کی خبر کیسے دی جاتی..؟ 💔