@usa02156: ہائے کاش محبت میں تیسرا شخص نہ آتا نہ کوئی روتا، نہ کوئی چیختا، نہ کوئی بچھڑتا۔۔ @❤️⃟ لاوارث لڑکا❤️⃟ #please follow & support me #tiktokgrowthchallenge #fyp #creatorsearchinsights
محبتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا! "مرشد"🥰
من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتا ہے۔
2026-08-29 06:54:55
0
𝓞𝓯𝓯𝓲𝓬𝓲𝓪𝓵 𝓹𝓮𝓻𝓼𝓸𝓷 :
our phr khtam kr di sab chahten Tum paar
Tumhary bad mjhy koi psand nhen aya ❤️🩹
2026-08-29 06:24:41
0
حمزہ🖤 :
:دُکھ یہ نہیں ہے کہ وہ حاصل نہیں ہوا۔۔۔
دُکھ تو یہ ہے کہ اب وہ تمام عمر مجھ سے بھلایا نہ جائے گا۔۔۔!!
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ ہمیں محبت کا مطلب سمجھا کر، یادوں کا ایک ایسا بوجھ دے جائیں جسے ہم چاہ کر بھی اتار نہیں پاتے۔ وہ شخص اب میرے ساتھ نہیں، مگر اس کی باتیں، اس کی یادیں اور اس سے جڑی ہر ایک چیز آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔ عجیب بات ہے نا۔۔۔ انسان چلا جاتا ہے، مگر اس کی یادیں جانے کا نام نہیں لیتیں۔ پھر عمر گزر جاتی ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے۔۔۔ مگر دل وہیں کھڑا رہتا ہے، جہاں کسی نے آخری بار چھوڑا تھا۔ ❤️🩹🥀
2026-08-19 17:04:59
1
گجر بادشاء786 :
yas
2026-08-25 18:56:41
0
nawazashaliali :
nice
2026-08-26 19:25:46
0
,nawab, Jahangir Khan :
jiya jiya jnb samajny Waly samaj sakty Hain aj KL ky insaan ni
2026-08-19 18:54:44
0
❤️⃟ لاوارث لڑکا❤️⃟ :
ہائے کاش… جسے دل سے چاہا، وہ بھی ہمیں دل سے چاہتا۔
ہائے کاش… محبت میں کبھی تیسرا شخص نہ آتا۔
2026-08-16 12:28:33
1
Adnan brand, :
nice song nice sariye
2026-08-16 13:15:17
0
bahijaan487 :
السلام علیکم اس ویڈیو پر میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو میں لکھ سکوں جو اس لڑکی کی اداسی ہے اور جو اس کا درد بڑا لے جائے اف میرا دل تو اس کی ویڈیو دل کا تو میرا دل ٹوٹ سا گیا میرے پاس کوئی لفظ نہیں ہے کیونکہ اس کا درد بھرا لے جا دیکھ کر میں خاموش ہو گیا
2026-08-23 19:16:41
0
Haq Nawaz :
🥀🥀🥀ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے،
پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے۔
لوگ اکثر انسان کی قدر نہیں، اس کی حیثیت دیکھتے ہیں۔ مگر وقت گواہ ہے کہ کردار کی دولت ہر دولت سے بڑی ہوتی ہے۔