الله كى قسم ايسا مدلل اور تسلى بخش جواب پہلی دفعہ سننے کو ملا ہے اب میں ہمیشہ کیلئے ميلاد كى بدعت چھوڑنے كا اعلان كرنا ہوں
2026-08-17 15:09:02
123
S M Akhlaq Khan :
جو بات قران اور حدیث سے ثابت نہیں وہ شرک ہے
2026-08-16 19:57:06
368
Zaibi🥰 :
sir hum apny bacho ki birthday bhi to manaty hain beshak ap bhi manaty hongy to agr hum milad manaty hain to us me ghalat Kya krty hain hum Kya hum unky nary lagaty is liye ye ghalat ha kindly rehunmai farmaye
2026-08-18 18:25:33
0
Shahzad Malik :
Hum to manyegy.
2026-08-18 18:22:27
0
Shohbaz ahmad :
ap molana samer abas sy pocho ya sab apko sab bty dy gy
2026-08-17 17:42:00
1
Muhammad Farooq :
اللہ تعالی نے فرمایا کہ جو نعمت دی جائے اس کا شکر ادا کرو اس سے بڑی نعمت کیا ہوگی کہ ہم حضور پاک کے امتی ہیں اور ہم خوشی مناتے ہیں☺️
2026-08-17 11:39:21
31
Azeem95 :
molana sb. last Question
Milad hy kia ? phly ya batain pir baat karty hain
2026-08-18 17:24:11
0
syed Ali shah :
ہر صحابی نے منایا ہے مختلف طریقوں سے
2026-08-17 12:25:29
25
Muhammad Umar Farooq :
jin k samny hazor saw hoty thy unki to her rooz eid hoti thi or khusyan to roz manaty thy woh.
2026-08-17 15:35:28
4
Ali Hassan Ghouri :
کیا کوئی ایسا مسلمان ہے جسے رسول ﷺ کی آمد کی خوشی نا ہو۔ میلاد منانا نا منانا الگ بات ہے۔ لیکن خوشی تو سب کو ہی ہے نا۔
2026-08-16 16:27:32
95
TalHa Raj🔹 :
agr unho ny celebrate nahi Kya or hum celebrate kr Len to Kya ? isme bura Kya h ? Jo Kam sahaba ny nahi kya or isme koi burayi bhi nahi to agr kr Len to Kya ? aesa Kam jisy krny me koi burai nahi to Q ye keh kr mana Kya jae k sahaba ny to ni Kya ?
Hmen acha lag raha h celebrate krna or koi burai b nahi to mana krna Q
2026-08-16 20:36:32
11
Mano beli :
جو بات قران اور حدیث سے ثابت نہیں وہ شرک ہے
2026-08-18 14:49:53
5
شیخ محمد مخدوم قادری :
صحابہ کرام کے دور میں موبائل نہیں تھے اور اب کے دور میں موبائل ہے ان کے دور میں کوئی بھی بجلی سے چلنے والی چیز اب تم کہو گے کہ بجلی سے چلنے والی چیزیں بھی شرک ہیں
2026-08-17 17:56:27
17
suni brelvi :
صحابہ اکرام نے میلاد منایا ہے حدیثوں سے صابت ہے
2026-08-17 09:52:22
6
Naveed Hassan :
milad me hota kia hy???
tilawat e quran
deen o islam ka bayan
seerat e nabi saww
salam parhty hen nabi saww or unki aal par
or dua
ab batao ghalti kaha hy Ghalat kia hy milad me ????
2026-08-17 21:53:27
10
user7281921486960 :
ہر کسی کے بس کی بات نہی ہے میلاد منانا
2026-08-17 19:28:17
18
Wãqās Chãūdhâry :
کیا حضور یا اصحابہ اکرام نے منع فرمایا تھا، انبیاء علیہم السلام کی ولادت با سعادت کا ذکر تو قرآن مجید میں موجود ہے، اور قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا کہ جب تمہیں کوئی نعمت ملے تو اس کا خوب چرچا کرو، خوشی مناؤ 🙏
کیا آپ حدیث یا قرآن سے فجر کی اذان کے یہ الفاظ، الصلاۃ خیر من النوم،، ثابت کر سکتے ہیں؟؟
2026-08-17 10:33:19
10
United Kingdom :
nabi ﷺ ny khud bhi manya. har pir k din roza ikhtar frmaty the.
2026-08-16 18:00:20
5
Hunain Raza Memon :
Eid e miladunabi may Allah Nabi ka zikr he hota h. inki taklif kuch or h
2026-08-17 12:36:51
7
Asim :
ملک کا جشن جائز ہے
تو نبیوں کے سردار کا جشن تو بدرجہ اولیٰ جائز ہے
😍صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😍
2026-08-17 09:58:36
43
Fareed Shad :
جس شخص کو میلاد النبی ﷺ منانا پسند نہیں، وہ نہ منائے، لیکن جو مسلمان سچے دل سے رسولِ اکرم ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری کو اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور رحمت سمجھ کر خوشی کا اظہار کرتا ہے، درود و سلام پڑھتا، سیرتِ طیبہ بیان کرتا، صدقہ و خیرات کرتا اور لوگوں کو محبت و اتباعِ رسول ﷺ کی طرف متوجہ کرتا ہے، اسے صرف یہ کہہ کر رد کرنا کہ ’’صحابہ کرامؓ نے اس مخصوص صورت میں ایسا نہیں کیا‘‘ کوئی فیصلہ کن دلیل نہیں؛ یہ ایک قدیم فقہی اختلاف ہے جس میں اہلِ علم کی مختلف آراء رہی ہیں۔ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحمت پر خوشی منانے کی ترغیب دیتا ہے، جبکہ نبی کریم ﷺ نے پیر کے دن کے روزے کے متعلق اپنی ولادتِ مبارکہ کا ذکر بھی فرمایا؛ لہٰذا ولادتِ رسول ﷺ پر خوشی اور شکر کی اصل کو محض ایک نئی رسم کہہ کر ختم کر دینا درست نہیں۔ البتہ میلاد کو فرض یا لازم قرار دینا بھی ضروری نہیں؛ اصل دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس میں کیا عمل کیا جا رہا ہے۔ اگر قرآن، درود و سلام، ذکرِ سیرت، صدقہ اور محبتِ رسول ﷺ ہو اور کوئی خلافِ شرع عقیدہ یا عمل شامل نہ ہو تو اس کے جواز کے قائل علماء کے پاس مضبوط اصولی گنجائش موجود ہے۔ ’’صحابہؓ نے نہیں کیا‘‘ کو ہر بعد کے دور کے ہر نئے طریقے کے رد کی واحد دلیل بنانا بھی درست نہیں، ورنہ مساجد کی بعد کے ادوار میں توسیع، مدارس کے جدید انتظامات، قرآن و حدیث کی طباعت اور دعوت کے بے شمار جدید ذرائع بھی اسی معیار پر زیرِ سوال آ جائیں گے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر کسی مسلمان کی محبتِ رسول ﷺ پر طعن کرنا مناسب نہیں؛ بہتر یہ ہے کہ میلاد کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ، درود و سلام، سیرت اور اتباعِ سنت کا ذریعہ بنایا جائے، کیونکہ حقیقی میلاد وہی ہے جو ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں اپنانے کی طرف لے جائے۔
2026-08-18 08:48:13
16
ارشاد خان کھچی :
ارے حضور کی امد کا تو اللہ نے میلاد منایا اللہ نے اس سال ہر گھر میں بیٹا دیا حضور پاک کی خوشی میں اسے میلاد کہتے ہیں
2026-08-16 17:53:03
15
Kashif Qureshi :
ulma se munazra kyn nhi krty wahan kro ye bateen jawab mil hi jayengy
2026-08-16 18:00:31
11
Çhãñgwáñí :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات کی ہے جج صاحب نےنے
2026-08-16 17:28:47
58
Salmankhan78692 :
بیٹے بہت سے چیزیں اس وقت نہیں تھی جو آج ہیں تو سب شرک ہے کیا
2026-08-17 07:19:14
16
To see more videos from user @zubair.abbasi750, please go to the Tikwm
homepage.