@hafizdawakhanaandtilla: 🌹 مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔ 🤲❤️ مہمان کی آمد گھر میں خوشی، محبت اور برکت لے کر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں کو ہمیشہ محبت، خوشیوں اور برکتوں سے آباد رکھے۔ آمین۔ 🌸 #Mehmaan #AllahKiRehmat #MehmaanNawazi #Blessings #Family