@loharwrites: ساری عمر رکھا ہے بھرم رشتوں کا، سچ پوچھو تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا۔ 💔 اکثر تنہائی میں سوچ کر ہنس دیتا ہوں، کہ مجھ سے سب یاد ہیں لیکن میں کسی کو یاد نہیں۔ یعنی انسان سب رشتوں کو دل سے یاد رکھتا ہے، مگر کبھی اسے محسوس ہوتا ہے کہ اسے یاد کرنے والا کوئی نہیں۔ #fyp #silentwords #emotionalhealings #unfreeze #brokenheart