@cloudythoughts43: مجھے بھیڑ میں کھو جانے والی محبت نہیں چاہیے،
مجھے وہ آنکھیں چاہییں جو ہجوم میں بھی صرف مجھے ڈھونڈیں۔ وہ نظر جس میں غرور ہو، لیکن وہ غرور صرف میرے لیے ہو۔ دنیا کو دیکھنے کا حق سب کو ہے، مگر تمہاری آنکھوں کو میرے سوا کسی اور کو دیکھنے کی اجازت نہیں۔ مجھے تمہاری وہی بے رخی پسند ہے جو سب کے لیے ہو اور وہی بے چینی جو صرف میرے لیے ہو۔ کیونکہ محبت اگر بانٹی جائے تو محبت نہیں رہتی، قبضہ بن جاتی ہے اور میں چاہتی ہوں تم پر مکمل قبضہ۔ #fyp #urdupoetry #trending
مجھے بھیڑ میں کھو جانے والی محبت نہیں چاہیے، مجھے وہ آنکھیں چایہں جو ہجوم میں بھی صرف مجھے ڈھونڈیں
2026-09-11 10:26:37
7
👑 :
@Rapunzel:مجھے بھیڑ میں کھو جانے والی محبت نہیں چاہیے، مجھے وہ آنکھیں چایہں جو ہجوم میں بھی صرف مجھے ڈھونڈیں
2026-09-12 09:18:57
4
♛✰𝐑𝐔𝐁𝐀𝐁✰♛ 92,꧁༒Khan༒꧂, :
yes
2026-09-12 17:59:02
1
.....🌚 :
مجھے بھیڑ میں کھو جانے والی محبت نہیں چاہیے، مجھے وہ آنکھیں چاہیے جو ہجوم میں بھی صرف مجھے ڈھونڈیں
وہ نظر جس میں غرور ہو دنیا کو دیکھنے کا حق سب کو ہے مگر تمھاری آنکھوں کو میرے سوا کسی کو دیکھنے کی اجازت نہیں
مجھے تمھاری وہی بے رخی پسند ہے جو سب کے لیے ہو
اور وحی بے چینی جو صرف میرے لیے ہو
کیونکہ اگر محبت بانٹی جائے تو وہ محبت نہیں رہتی قبضہ بن جاتی ہے
اور میں چاہتی ہوں تم پر مکمل قبضہ ❤️🔥
2026-09-12 17:42:16
1
Queen :
Yeah 😌🙂
2026-09-12 20:36:33
0
Abeera :
caption
2026-09-04 06:56:43
4
Kinza Ahmad :
hm 🥺💔
2026-09-12 20:25:51
0
Chandshah1472 :
🥺🥺🥺
2026-08-16 16:14:57
6
🕊️✨آرزوئے مدینہ ✨💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 07:24:06
3
M Ahamad 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 06:44:40
3
Hadiya Sitara Khan :
@Shawal Ahmad Mohmand
2026-09-12 13:21:17
2
... :
[Perfect score][Fire]
2026-09-10 22:26:13
3
sehar :
🥰🥰🥰
2026-09-12 07:41:29
3
❤ABDULHADI❤ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-11 10:55:02
3
XYZ :
❤️🔥
2026-09-10 17:30:46
3
Ahmad221 :
🔥🔥🔥
2026-09-12 18:06:43
0
To see more videos from user @cloudythoughts43, please go to the Tikwm
homepage.