@sukooneqalb313: وہ ماں ہی ہوتی ہے جو اپنی بیٹی کے سارے لاد اٹھاتی ہے 🌍😊❤️ میری ❤️✨ ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ بیٹی کے لیے پوری دنیا ہوتی ہے۔ وہی ہوتی ہے جو بیٹی کی ہر ضد کو محبت سمجھتی ہے، ہر آنسو کو اپنی تکلیف جانتی ہے، اور ہر خوشی پر سب سے زیادہ مسکراتی ہے۔ ماں اپنی بیٹی کے سارے لاد اٹھاتے اٹھاتے کبھی تھکتی نہیں، کیونکہ اس کی محبت کسی شرط کی محتاج نہیں ہوتی۔ بیٹی چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو جائے، ماں کی نظر میں وہ ہمیشہ ایک ننھی سی گڑیا ہی رہتی ہے۔ ❤️🥺🌹 #viralvideo #foryoupage