@maliksufyan570_official: ایک بار استاد قمر جلالوی کی ہم عصر شاعرہ وحیدہ نسیم صاحبہ (جو غربت کی وجہ سےاستاد کو کسی حد تک کمتر سمجھتی تھیں)، نے طنزاً استاد سے کہا کہ قمر شاعر تو میں تمھیں تب مانوں جب تم مشاعرے میں ایک ہی شعر پڑھو اور محفل لوٹ لو۔ استاد نے چیلنج قبول کرلیا۔ کچھ ہی دنوں بعد ایک مشاعرہ ہوا جس میں یہ دونوں بھی مدعو تھے۔ وحیدہ نسیم اگلی صفوں میں بیٹھی تھیں۔ استاد کی باری آئی تو استاد نے مائیک پر کہا: "خواتین وحضرات ! آج کسی کے چیلنج پر صرف ایک ہی شعر پڑھونگا آگے فیصلہ آپ لوگوں پر۔ یہ کہہ کر استاد نے پہلا مصرع پڑھا: پچھتا رہا ہوں نبض دکھا کر حکیم کو (بڑی واہ وا شاوا ہوئی) استاد نے پہلا مصرع مکرر کیا لوگوں نے کہا "پھر کیا کیا ہوا استاد۔ آگے تو بتائیے" اب استاد نے مکمل شعر پڑھا *پچھتا رہا ہوں نبض دکھا کر حکیم کو* *نسخے میں لکھ دیا ہے وحیدہ نسیم کو* محفل میں دس منٹ تک تالیاں بجتی رہیں اور قہقہے لگتے رہے جب کچھ شور کم ہوا تو بے ساختہ لوگوں کی نظریں وحیدہ نسیم کی طرف گئیں مگر وہ تو جانے کب کی غائب ہو چکی تھی

قاسمی Muhammad $uFy@Ñ صوفی
قاسمی Muhammad $uFy@Ñ صوفی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 16 August 2026 14:40:31 GMT
25979
331
21
52

Music

Download

Comments

mohsin7693933
✫➳ᴹᴿ᭄𝑱𝒂𝒃𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 ➳ᴹᴿ᭄✫ :
ustad to ustad hota hy ❤️❤️
2026-08-20 13:19:57
2
ghous_shah
ghous_shah :
wao nice one 👍
2026-08-16 23:01:38
2
akhtar.ali334
akhtar ali :
lajwab lajwab kea kehney kea kehney
2026-08-22 09:59:23
2
saifbabar0
Saif Babar :
wah wah
2026-08-21 10:36:49
1
siddiquesadiq4
🤦‍♂️خاموش مسافر🙇‍♂️ :
واہ
2026-09-01 04:01:56
1
user9062969455377
shahid mehmood :
♥️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️
2026-09-20 18:34:58
1
zahoor.alam64
Zahoor Alam :
❤️
2026-08-18 12:34:06
1
abuzarkha247
Abuzar Khan :
2026-08-17 13:35:31
1
rana.abrar946
Rana Abrar :
2026-08-21 01:25:05
1
malikyo44
Malik Awais ☺️🚩✂️✂️🪡🪡🧵🧵 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 11:35:41
1
appleuser95484335
….. :
😁😁😁
2026-09-18 02:57:54
1
To see more videos from user @maliksufyan570_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About