کرامات
پتھر سے پانی، مردہ جانور زندہ کرنا، بادشاہ کو بشارت، غیب کی خبریں — یہ تقریباً سب مناقب اور زبانی روایات ہیں۔ ان کا وہ ثبوت نہیں جو تاریخ یا حدیث کے معیار پر پورا اترے۔ جنوبی ایشیا کے تقریباً ہر بڑے مزار پر ایسے ہی قصے لگے ہوتے ہیں۔
2026-09-09 05:57:15
0
Rs Ahmed :
zabardust ustad g. jari rakho
2026-08-23 01:01:53
2
Waqas Dogar :
right 100%
2026-09-09 09:45:49
0
ïtx,$åmëër :
2026-09-02 17:11:38
0
Army :
بالکل
2026-09-02 01:46:02
0
Zahid :
درست
2026-09-09 03:52:14
0
Abdul Rehman :
G Bhai bilkul aisa hi h
2026-09-07 10:38:01
0
naveedch12 :
💞💞💞
2026-09-03 03:15:05
0
𝙒𝘼𝙌𝘼𝙎 𝘼𝙈𝙅𝘼𝘿 :
🥰🥰🥰
2026-09-05 12:08:58
0
Engineer Muhammad Ali Mirza :
🥰🥰🥰
2026-09-03 13:10:01
0
RajaSagheer :
🥰🥰🥰
2026-09-08 18:26:27
0
Khan saab London 🇬🇧 :
💯💯💯💯💯💯
2026-08-29 18:36:53
1
Babar🫶 Hussain :
❤️❤️❤️
2026-08-28 03:06:35
1
shoaib :
🥰🥰🥰
2026-08-27 14:42:37
1
Bhatti :
🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-17 09:29:04
1
BLAKIA🥷🏻🦁 :
♥️♥️♥️
2026-08-17 06:44:06
1
محمدحاشرعلی :
ہر انسان ہر کام کے لیے نہیں ہوتا۔
جس طرح:
انجینئر سے انجینئرنگ کا کام لیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر سے علاج کروایا جاتا ہے۔
پلمبر سے پلمبنگ کا کام لیا جاتا ہے۔
اسی طرح دین کے مسائل کے لیے مستند عالمِ دین یا مفتی سے رجوع کرنا چاہیے۔
قرآن میں بھی فرمایا گیا ہے:
"فَاسْأَلُوا أَهْلَالذِّكْرِ إِن كُنتُمْلَا تَعْلَمُونَ"
یعنی: اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ علم سے پوچھو۔ (النحل 16:43)
اس لیے اگر کوئی شخص صرف انجینئر یا پلمبر ہے تو وہ اپنی فیلڈ کا ماہر ہو سکتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ دینی مسائل کا ماہر بھی ہے۔
2026-09-12 16:25:37
0
To see more videos from user @mudssirofficial, please go to the Tikwm
homepage.