ہر انسان کے جسم کی ایک فریکونسی ہوتی ہے جو جسم اسے خارج کرتی ہے اور اس کے لیے بہترین کپڑے کا انتخاب ہونا چاہیے نہ کہ پلاسٹر یا پلاسٹک اور یا ان سے منسلک جیسے بھی کپڑے ہوں وہ جسم کے فریکونسی روک لیتی ہے تو لہذا پیور اور پائیدار کپڑا خریدیں اس طرح کے جانسوں میں ہرگز نہ ائیں اور نہ یہ جسمانی کئی بیماریوں کا سبب بنیں گی۔اس کے لیے اپ گوگل سرچ بھی کر سکتے ہیں کہ کون سا کپڑا استعمال کے لیے ٹھیک رہے گا انسانی جسم کے موافق