عباس کے ہوتے ہوئے مولا تک کوئی پہنچنا تو دور سر اٹھا کر دیکھ نہیں سکتا تھا کوئی ہائے میں صدقے تیری وفا کے میرا علمدار مولا 😭😭
2026-08-17 03:55:59
248
🚩Momin Roomi🚩 :
فراط تیری اتنی قیمت نہیں تھی جتنی عباس نے ادا کی 💔
2026-08-17 10:23:06
163
️ :
Kuch Alfaz tmeez khtm kar dety ha k yaha Muskurana h ya Rona ha
yeh in afazo m say ek ha
Mola Abbas k qadmo pay m Qurban
2026-08-17 14:27:13
1
♠️زین عباس مکول ♣️ :
sadky myn Abbas k ♥️
2026-08-17 10:40:33
1
Zaini :)❤️🩹 :
مولا کی زرہ کا نام عباس ع ابنِ علی ہیں 🙌♥️
2026-08-16 15:38:39
132
ghulamabbaszarkani :
miaaa Qurban MOLA ABBAS A.S😭😭😭
2026-08-17 11:56:08
2
Chaudhary HUSsNAIN 💸☑️ :
بڑا مان تھا سیدوں کو مولا عباس علیہ السّلام پر 🙇✨🙏
2026-08-17 11:46:38
41
کنیزے سیدہ ص🙌🗡️ :
Mola ghazi ki shahdat k baad mola k alfaz
مینڈا کوئی نہی ریا دنیاں تے جویں مرضی آ خنجر چلا
توں ڈر نہی ٹر گیا دنیاں توں مینڈا عباس بھرا 😭😭💔
2026-08-16 19:58:34
110
𝐒𝐘𝐄𝐃 シ︎ :
گوا دیا تھا جو یوسف ع کے بھائیوں نے کبھی✨
اس اعتماد کو عباس(ع) نے بحال کیا🥺
2026-08-16 23:38:35
44
Esha Sheikh 🩷✨ :
Zara means?
2026-08-17 14:46:14
5
𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐙𝐀𝐌𝐀𝐍 :
آئے ہائے! مجھے وہ منظر یاد آیا کہ جب مولا عباس ع خاک کربلا پر پہنچے تو اس وقت امام حسین ع کو صدا دی کہ مولا ع میرے مدد کو آئیے۔۔۔۔
کیسے مولا ع فرات پر پہنچیں ہونگے۔۔۔۔۔۔۔
اور اسی وقت مولا ع نے فرمایا تھا کہ آج میری قمر ٹوٹ گئی۔۔۔۔۔۔
ہائے ہائے، ہائے حسین ع، ہائے عباس ع 💔💔
2026-08-17 12:38:06
22
_🦋 :
akhri line phr k jism m lrzish paída ho gye 🥹❤️Qurban mery Ghazi Mola à.s ki wfa py😭
2026-08-17 14:50:44
11
Imi Baloch :
یہ وھ ھستیاں ھیں کہ جن کو کم از کم کوئی بشر تو سمجھ بھی نھیں سکتا
آل نبی اس کائنات کا سب سے بڑا راز ھیں
2026-08-16 22:22:49
27
kaneez zahra :
ہائےمیں صدقے مولاع آپ کےعباس ع پر🥹
2026-08-16 18:13:01
27
Ali Abdullah✅ :
Qurban😭
2026-08-16 20:32:03
1
Dar_e_Zahra512 :
sdkyy Moula apki wafa pay 🥹😭
2026-08-17 02:00:00
2
Ali Raza💜🌸🕊️ :
ہائے ہائے قربان جاؤں🙏😭
مولا حسین ص بادشاہ کی پناہ گاہ کا نام عباس ص ہے 🚩🙇🥹
2026-08-16 17:50:40
16
❣️کنیز المنتقم❣️ :
کربلا میں بادشاہ حسین ہر شہید کے لاشے پر روئے لیکن جب بادشاہ عباس کے لاشے پر آئے تو مولا حسین روئے نہیں بلکہ اونچی آواز میں چیخ کر رونے لگے ۔😭😭😭
کربلا میں سادات کی سب سے مصیبت اور غربت بادشاہ عباس کی شہادت تھی 😭
ہائے مولا حسین ہائے مولا عباس🙏😭😭
2026-08-17 13:50:47
5
ZAINAB🕊 :
میں قربان ان بھائیوں کی وفا و محبت پر ۔۔۔۔۔
2026-08-17 08:58:46
7
🔱ماتمی علی اکبرﷻ دا🙇🏼🙏🏻 :
زرہ کا مطلب بتا دو کوئ
2026-08-16 17:53:44
6
future doctor 🥼🩺 :
hayeee mola gahzi bawafa a.s ap py Sadat ko bara maam tah😭💔😭
2026-08-17 00:24:22
4
𝑨𝑲 𝑿 𝑩𝑨𝑩𝑨𝑹 ❥ :
زرہ مطلب
2026-08-17 15:13:51
1
khaکساr :
ہاۓ 😭
فضائل بھی بہت ہیں مصائب بھی بہت ہیں
یا قائم آل محمد 😭
2026-08-18 02:54:57
3
تنزیل 🇵🇰 :
Zrah means?
2026-08-17 17:24:00
0
To see more videos from user @shian_e_ali5, please go to the Tikwm
homepage.