@muslim_girll_0: اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وہ رحمت بن کر آئے، دلوں کو سکون دیا، نفرتوں کو محبت میں بدلا، اور معافی کا ایسا درس دیا کہ دشمن بھی اُن کی رحمت کے سامنے جھک گئے ﷺ #nasheed #islamicreminders #islamic #muslimgirl #nasheed
ماشاءاللہ جی بہت پیاری پوسٹیں آپ لگاتے ہیں جی اللہ پاک آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین جی آور آپ کے اللہ پاک نیک نصیب عطا فرمائے آمین یارب العالمین جی