مولا پنجتن پاک آپ کا رتبہ اس سے زیادہ بلند فرمائے آمین
2026-08-17 12:47:32
262
Ramza🥰💯❤️ :
❤️❤️❤️❤️V nice 💯 Beautiful ❤️❤️❤️
2026-08-19 09:49:27
0
محمد اورنگزیب :
بہت اعلیٰ ظرف کا بندہ ہے یار مجاہد منصور صاحب
2026-08-17 04:27:56
309
sheeraz ali :
great man
2026-08-19 10:51:52
0
. tanveer abbas . 9255 :
Allahabad Singer, how are you?
2026-08-19 05:48:45
0
باوا سید حاشر صالح عباس :
یہ ھوتے ھین کمال کے لوگ
2026-08-17 14:49:59
111
Aamir Raza Kathia 🇵🇰 :
نسلی بندہ ہے ۔ بہت اعلٰی
2026-08-17 14:54:29
94
Nazir hussain :
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
یار ملنگی یہ کیسے سوچ کے مالک ہو اس دور میں ایسے لوگ یار یہ کیسی بات کرتے ہو آپ کو ایوارڈ دینا چائے کیا نصلی خاندان ہے اللّہ بہت کامیابی دے ❤️❤️
2026-08-19 02:41:09
36
Aamir Jadoon :
یار بهت ساده ادمی هے
2026-08-19 06:35:33
2
Shabbir :
اصلی اور نسلی ہونے کے لیے وڈا زمیندار ہونا ضروری نہیں بندہ راٹھ ہوے چاہے قوم کوئی بھی ہو اور یہ قومیں ہم انسانوں کی بنائی ہوئی ہیں سلام ہے تجھے اور سلام اس ماں کو جس نے تیری تربیت کی
2026-08-19 04:13:38
22
Nazakat Ali Khan :
سلام ہے انکی سوچ کو زندگی رہی تو کبھی ملوں گا اتنے عظیم انسان کو
2026-08-19 08:29:07
9
Rajpoot786 :
wo ghar kharid lo
2026-08-17 03:30:20
24
مہر وسیم اکرم میانہ✨ :
مجاھد بھائی بہت اچھا انسان اے
2026-08-18 08:22:59
28
Saleem haraj :
جو اپنی اوقات بھول جاتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا اللہ پاک نے اس سے بہت نوازا ہوا ہے مولا پنج تن پاک بھائی مجاہد کو سلامت رکھے بہت سادہ انسان ہے
2026-08-17 05:48:17
70
Muhammad Akmal9552 :
جی او ببر شیرا
2026-08-17 18:42:51
1
Rehmat Gull Khan :
میں نے اس کو اس کے گانوں کے وجہ سے پسند نہیں کرتا نہ اس کے گانے سني ہے۔ اس کو پسند کرتا ہوں اس نے اوقات نہیں بھولا۔ سچا آدمی ہے اللہ تعالی اور عزت دے صحت مند زندگی دے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️
2026-08-18 17:46:35
20
ansarbloch :
اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
2026-08-18 12:58:45
15
quitelarka7080 :
Beautiful
2026-08-19 10:04:58
0
Syed Kashif Sajjad :
جو بندہ زمین سے جڑ جاے اس کو کوئی گرا نہیں سکتا
2026-08-18 02:26:16
15
Bisma :
kia bat hai
2026-08-17 05:20:14
10
Ch Haseeb siyal :
:سچا انسان بہت اچھا بھائی ہے یار اس کی عاجزی بہت پسند ہے ہم کو بھی اور اللہ کو بھی عاجزی پسند ہے کیا بات ہے یار بھائی ماشاءاللہ اللہ میرے بھائی اپ کو اتنا دے کہ اپ کے محل بن جائیں
2026-08-17 23:49:47
13
dil faraz khan lhr :
yar kamal ka banda hi Allah pak or tarake de❤️
2026-08-17 08:27:52
29
🥀 محمد مشہور ❤️ماہنی سیال 🥀 :
Es soch ko Alaa zarfi kehty hain
2026-08-18 07:40:26
7
shahid saleem 3474 :
yar kya bnda hy yar 🥺
2026-08-18 13:37:53
5
mahi بادشاہ jhangالہ🥰 :
wah kia bat hy Yar proud of you ❤️
2026-08-17 01:31:51
18
To see more videos from user @malangi1377, please go to the Tikwm
homepage.