@captured_by_safee: بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی ۔۔!!تو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی🥺❤️🩹@🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁 @🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁 #foryou #fyp #1millionaudition #viral #sad
مخلوق کو خوش کرنا ایک ایسی دوڑ ہے جسکی کوئی منزل نہیں، سکون صرف خالق کو خوش کرنے میں ہے۔
2026-08-16 17:38:17
12
Online,Quran,tiching📖 :
*اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد 💯🥹💔
2026-08-17 13:43:05
5
Talagang ala :
اپنے ذہن پر قابو رکھو ۔اگرتم اپنا ذہن قابو کرسکتے ہو تو تم اپنی زندگی بدل سکتے ہو🫠😌
2026-08-16 16:03:48
8
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تیرے بعد میں نے خود کو اس قدر برباد کر دیا کہ
پھر میرے بابا نے لبھی مجھے بیٹھا کہہ کر نہیں بلایا
2026-08-17 16:37:50
3
Islamic Content :
🌼🍂:رُک جاؤ...
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ✨❤️
2026-08-20 16:47:45
6
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
💕🥀تیرے نا ہونے کا ملال ایک طرف
تو میرا کیوں نا ہوا یہ سوال ایک طرف
یقین مان میں خوش ہوں مگر جب تو سنگ تھا
وہ پل وہ دن وہ مہینہ وہ سال ایک طرف
ہزار شکوے شکایت ہیں مجھے تجھ سے
مگر وہ کچھ دنوں کی تیری دیکھ بھال ایک طرف
2026-08-19 18:54:24
3
★彡[ʏᴏᴜʀ ᴢᴇᴇꜱʜᴀɴ]彡★ :
کوئی آیا ہی نہیں سفر غم میں میرا ساتھ دینے
مجھے سب کہتے رہے مجھے تم سے محبت ہے 🙂
2026-08-18 17:28:23
2
DANIYAL🥀 :
Caption please
2026-08-16 16:26:19
3
Bad Luck :
hye khamoshi😔
2026-08-16 19:27:44
4
🦋⍣⃝z .★Zoya Fatima🩷⃝★🧸 :
جب باغ میں باہر تھی تو بلبل نادان تھا جب بلبل کو ہوش ایا تو پورا باغ ہی ویران تھا
2026-08-19 07:14:24
2
𝒜𝓁𝑜𝓃𝑒 :
سکون
دل خاموش ہو جائے، تو سکون اترتا ہے۔
کچھ فاصلے روح کو بھی شفا دیتے ہیں۔
2026-08-21 15:00:06
1
𝐀𝐫𝐬𝐥𝐚𝐧/📌 :
رفتہ رفتہ سیکھی ہے ہم نے دنیا داری ورنہ ہم بھی قسم کھانے والے کو سچا مانتے تھے 😞
2026-08-18 12:04:09
3
AحMED_JUTT🥂❤️🔥 :
nice 🙂
2026-08-23 08:51:07
0
🤗Salman😊 :
caption please 😳
2026-08-18 11:08:49
1
SUMAIRA JUTT :
2026-10-04 10:12:47
0
SUMAIRA JUTT :
2026-10-04 10:12:45
0
𝑸 ᴜ ʀ ᴀ ɴ 🤍☪︎ :
🤎
2026-08-16 16:00:03
2
Wander Vibes ⭐️ :
💕💕
2026-08-19 09:49:45
1
چوہدری حسن آستانہ 💞💞 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 14:35:51
1
m adil :
❤️❤️❤️
2026-08-19 10:36:04
1
payaz.mandi.islamabad :
🥰🥰🥰
2026-08-18 18:04:18
1
亗🅰🅻🅸🅹🆄🆃🆃亗 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 16:22:06
2
AS🫂Haseeb khan :
❤️❤️❤️
2026-08-16 16:02:16
0
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.