@zaib437: جب زندگی میں کچھ بھی سمجھ نہ آئے، بس اتنا یاد رکھو… اللہ کی تدبیر ہماری سوچ سے کہیں بڑی ہوتی ہے۔ 🤍 سورۃ یوسف آیت 100 ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ اپنے بندے کی دعاؤں، صبر اور انتظار کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔ جو چیز آج ناممکن لگ رہی ہے، کل وہی اللہ کے حکم سے حقیقت بن سکتی ہے۔ ✨ بس یقین رکھو… جس رب نے یوسفؑ کو کنویں سے نکال کر عزت کے مقام تک پہنچایا، وہ تمہاری کہانی بھی بدل سکتا ہے۔ 🤲🏻 #islamic_video #سورہ_یوسف #قرآن #قرآنی_آیات #islamicreels