@hassantaimourr: وراثت ہمیشہ پیسہ نہیں ہوتی کبھی کبھی باپ کی نیک نامی ہی سب سے بڑی دولت ہوتی ہے وہ دولت جو ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی کم ہوتی ہے تم جہاں بھی جاؤ لوگ تمہیں تمہارے باپ کے کردار سے پہچانتے ہیں کہتے ہیں تم فلاں کے بیٹے ہو بڑا ایماندار بااخلاق اور صاف دل انسان تھا یہ جملہ سن کر دل میں ایک عجیب سا سکون اترتا ہے کیونکہ تب احساس ہوتا ہے کہ تم کسی ایسے انسان کے وارث ہو جس نے دنیا میں صرف مال نہیں چھوڑا بلکہ اپنی اچھی پہچان بھی چھوڑی ہے اور شاید باپ کی طرف سے اولاد کے لیے اس سے خوبصورت وراثت اور کوئی نہیں کہ لوگ اس کا نام عزت سے لیں
باپ کی نیک نامی وراثت تو ہے مگر اس کو سنبھالنے کے لئیے پتروں کو محنت کرنی پڑتی۔۔۔۔
2026-08-16 18:27:03
33
ᴍᴀʟɪᴋ Usman :
Caption please ❤️
2026-08-16 16:23:06
6
chsabeehgondal2 :
Mashallah chachu g❣️❣️❣️
2026-08-16 16:20:51
3
Hussnain Taimour Gondal :
Abuu G ❤️
2026-08-16 16:22:00
4
Mani Fateh Jang..💜 :
apka name kia h bro
2026-08-20 12:00:40
0
ASAD :
Allah di amaan howi
2026-08-17 11:34:52
1
SaMii RaJPuT❤️🫂 :
جب مجھے کوئی کہتا ہے نہ کہ آپ کے والد بہت اچھے انسان ہیں خوش اخلاق ہیں ہمدرد ہیں تو خدا کی قسم اس وقت جو کیفیت ہوتی ہے کمال ہوتی ہے اور اس وقت کا کوئی مول نہیں ہوتا
اللہ رب العزت ہر اک کے والدین کو سلامت رکھے آمین ❤️🤲
2026-08-19 15:58:50
1
noshi Khan 🇵🇰🇧🇭 :
2026-08-16 16:55:55
1
xabdullah809 :
bhauuuuuuuuuu
2026-08-16 17:00:02
2
🇩 🅐︎🇳 🅘︎🇸🅗︎ 🇯🅰︎🇳 🅸︎ :
king
2026-08-17 12:53:12
1
🇬🇸زین رانجھا مرشد کا🐺 :
Mashallah❤
2026-08-17 04:15:38
1
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ :
Khush raho.
2026-08-16 17:41:00
1
ملک علی گرواھ :
ماشاءاللہ
2026-08-16 17:10:56
2
علی رضا زرگر❤️5 :
sadaa salmat rahin 🤲💞💞
2026-08-16 22:21:37
1
علی گوندل :
Mashalla🤍
2026-08-16 19:36:48
1
waheedchheena986 :
MAASHAALLAH💓
2026-08-16 19:07:01
1
MOHSIN RAZA ✪ :
ماشاءاللہ ❤️
2026-08-16 17:12:41
1
Janicheema786 :
باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں
کبھی کسی کے پاؤں پکڑنے
کی ضرورت نہیں پڑے گی
2026-08-16 16:39:12
2
مہر فرحت اعجاز گوندل :
ALLAH pak sahat wale lambi Zindagi ata farmay 🫀🥰
2026-08-16 16:36:08
3
A.H.T.I.S.H.A.M🍁 :
Gondal❤️
2026-08-16 16:22:16
1
CH SOHAIL GONDAL🔥🐦🔥 :
MASSHALLAH
2026-08-16 17:57:18
1
Abdullah Warraich :
Mashallah ❤️
2026-08-16 16:29:56
1
𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣丨𝗛𝗔𝗦𝗦𝗔𝗡 :
Kashh baba hoty ajj💔....
2026-08-16 22:55:35
1
Nitherka 195⚜️🔱 :
mola salamat rakhy🤲🏻🤲🏻
2026-08-16 16:45:59
1
To see more videos from user @hassantaimourr, please go to the Tikwm
homepage.