@muazzamhassan630: جب سبق یاد نہ ہو اور استاد سبز مرچی لگا دے 😂🌶️ منہ کا ساڈا لگ گیا ہے بیچارے کا یہی فرق ہے سکول کے زمانے اور اب کے زمانے میں پہلے مار پڑتی تھی، اب لائک ملتے ہیں 💯 آپ کو سکول میں سب سے عجیب سزا کیا ملی تھی؟ 👇 #SchoolLife #Sabak #Mirchi #DesiComedy #Pendu