@m..ke..dewane: #تم کہتے ہو تم مجھ سے محبت کرتے ہو مگر میں تمہارے کبھی وہ محبت نہیں بن سکی جس پر تم فخر کرو تم مجھے خوبصورت تو کہتے ہو مگر وہ لڑکی نہیں سمجھتے جس کےلئے سب کچھ داؤ پر لگا دو تم مجھے روکنا چاہتے ہو مگر مجھے کھونے کا خوف تمہیں کبھی نہیں ہوتا تم کہتے ہو میں خاص ہوں مگر اتنی بھی نہیں کہ تم میری لیے پہاڑ ہلا دو میں جانتی ہوں تمہیں احساس ہے مگر جب بات کسی ایک کو چننے کے آتی ہے تو میں وہ کبھی بھی نہیں ہوں گے جس کو تم چنو گے #😔😔 @Gabin khanx