@baby.world.1122: 🌙 Good Night | اللہ آپ کو سکون عطا فرمائے 🤲❤️🌙🤲❤️ Good Night! اللہ تعالیٰ آج رات آپ کی ہر پریشانی کو سکون میں بدل دے، اور کل کی صبح آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین۔ 🌸 #GoodNight #NightDua #BabyWorld #CuteBaby #Peace