@ghulammuhammaddard: کبھی کبھی انسان کو اپنے رب کے فیصلوں پر کوئی شکوہ نہیں ہوتا، بس دل تھک جاتا ہے اُن راستوں پر چلتے چلتے جن کا انجام وہ نہیں جانتا۔ یا اللہ! مجھے تیرے فیصلوں پر ہمیشہ راضی رہنے کی توفیق دے، مگر میرے دل کی وہ خاموش گھٹن بھی دور کر دے جسے میں کسی انسان سے کہہ نہیں پاتا۔۔۔ میرے اندر اتنا سکون اُتار دے کہ پھر کسی خواہش، کسی کمی، کسی جدائی اور کسی آزمائش سے دل نہ گھبرائے۔ بس تو راضی رہے، اور میرا دل تیرے فیصلے میں سکون پا لے۔ 🤲🏻🖤 #fyp #royou #poetry #urdupoetry #hearttouching
اس کی کل شادی ہو گئی میں بہت تکلیف میں ہوں دعا کرو اللّٰہ مجھے صبر دے دے مجھ سے یہ دکھ برداشت نہیں ہو رہا 😭😭😭😭
2026-08-17 08:36:53
42
Muhammad Imran :
sab fesle Allah pr chorhe
2026-08-17 18:05:28
1
Saba❤️jutti54🇵🇰 :
ye pyar b kitna rolta h na😔😔😔
2026-08-17 10:34:51
19
Muskan Ameer :
کچھ لوگ قریب ہو کر بھی اپنے نہیں ہوتے،
کچھ دور رہ کر بھی دل کے بہت قریب ہوتے ہیں۔
رشتے فاصلے کے محتاج نہیں ہوتے،
کچھ لوگ خاموش دعاؤں میں بھی نصیب ہوتے ہیں۔ ❤️✨
2026-08-17 06:39:34
18
🕊️🌸🥀🫀🖇️ :
🎀❤️:قصہ عشقِ آگے ہی نہ بڑھ سکا🥀
اور ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے ❤️🩹🤌
2026-08-18 10:47:50
9
Aaira ❣️ :
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے اب تو بہت
کڑوے سے ہو گئے ہیں ہم 🍂
2026-08-17 21:26:29
7
KHAN G :
میں وہ کتاب ہوں جسے کوئی پڑھ نہ سکا
میں وہ خواب ہوں جو حقیقت میں ڈھل نہ سکا
سب نے چاہا مجھے اپنے مطلب کی حد تک
کوئی میرے درد کی گہرائی تک اتر نہ سکا
دل میں طوفان کئی اٹھتے رہے خاموشی سے
مگر کوئی میری انکھوں کو پڑھ نہ سکا