@raz_e_sukhan: عورت کی خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی وہ بول سکتی ہے، چیخ سکتی ہے، سب کچھ کہہ سکتی ہے۔۔۔ مگر جب وہ خاموش ہو جائے تو سمجھ لو کہ وہ تھک چکی ہے۔ نہ شکایت کرتی ہے، نہ گلہ۔۔۔ بس سب کچھ دل میں رکھ کر مسکرا دیتی ہے۔ دنیا اسے مضبوط کہتی ہے مگر۔۔۔ وہ اندر سے ٹوٹتی جا رہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی تو نہیں عورت ماں، بیٹی، بہن، بیوی سب کچھ بن جاتی ہے وہ رشتے نبھاتی ہے۔ اپنے خوابوں، خوشیوں اور خواہشوں کو دفن کر کے اور جب وہ کچھ نہیں کہتی تب وہ سب کچھ کہہ چکی ہوتی ہے۔ #raz_e_sukhan #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #repostrequest

𝘿𝙞𝙨𝙝𝙪....🎀
𝘿𝙞𝙨𝙝𝙪....🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 16 August 2026 17:35:28 GMT
9455
437
0
39

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @raz_e_sukhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About