السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
کچھ لوگوں کے پاس اتنی روٹیاں ہوتی ہیں کہ کئی ٹرک بھر سکتے ہیں، لیکن پھر بھی دوسروں کے ایک نوالے سے جلتے رہتے ہیں۔
زندگی نے یہ سبق دیا ہے کہ ہر مسکراتا ہوا چہرہ آپ کی کامیابی سے خوش نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ آپ کی چھوٹی سی خوشی، معمولی سی کامیابی یا ایک نعمت بھی برداشت نہیں کر پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ حسد انسان کے سکون کو سب سے پہلے ختم کرتا ہے، کیونکہ وہ دوسروں کی نعمتیں گنتے گنتے اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنا بھول جاتا ہے۔
اللہ کریم ہمیں حسد کی بیماری سے محفوظ رکھے اور نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق بخشے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
4-ربیع النور 1448 ہجری
18-اگست 2026 عیسوی
3-بھادوں 2083 بکرمی
بروز منگل :
2026-08-18 05:58:17
0
To see more videos from user @ajmal.raza.qadri242, please go to the Tikwm
homepage.