@its_bunty7: Caption.. ’’بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹا رہے ہیں وہ اس قابل نہیں ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر جانے کا راستہ مل جائے۔ ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کہنے پر سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آخر کار تھک ہار کر گرجاتے ہیں۔‘ #foryou #poetryvideo #poeticvisuals #aestheticpoetry #creatorsearchinsights

𝓑𝓾𝓷𝓽𝔂
𝓑𝓾𝓷𝓽𝔂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 16 August 2026 18:28:13 GMT
32738
2484
34
549

Music

Download

Comments

55duakhan5
❤️Duakhan❤️ :
favourite song 🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 20:16:04
1
poetrylovers143s
No Expictation 😔 :
بچھڑنے والوں سے پوچھنا تھا ساتھ لی ہوئی تصویروں کا کیا کریں ؟
2026-08-17 01:42:20
9
imran.bhatti908
𒆜𝐌R 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍࿌࿐ BHATTI :
کچھ نہیں میرے پاس حتی کہ توبھی نہیں 🥹 میرا وہم. وہم ہی رہا کہ تجھے عزیز ہوں میں 🥺
2026-09-08 11:03:19
0
shahidmehmood940
Shahid Mehmood :
:کــبــھــی ســوچــا بــھــی نــہ تــھــا*🥀❤️*اِتــنــا ســوچــیــں گــے تــمــہــیــں۔*🫀✨
2026-08-17 16:28:20
4
deepwrite077
💔DEEPWRITE💔 :
Nice
2026-09-06 11:15:37
0
jiger.22
jiger.22 :
very bed
2026-08-16 19:45:24
2
udaas.log95
udaas log😔😢😭 :
*چاہیے تو بہت کچھ تھا مگر اب سکون مل جائے وہی کافی ہے بس...!*❤️‍🩹
2026-08-19 17:47:31
0
zidiigirl095
zidiigirl100% :
or 1 din Mera wehm b khatm ho gaya🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-19 22:17:44
0
mano846139
انت الحیات :
تیر بعد کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا کسی کی عزت نہیں کی کسی کا مان نہیں رکھا تیرے بعد ہوئے میسر کئی لوگ مگر میں نے کسی کا نام جان نہیں رکھا🙂
2026-08-30 11:32:20
1
tamotuis
tamotuis :
جسم بستر پہ ہوتا ہے، مگر ذہن کسی نامعلوم سفر پر نکل جاتا ہے۔ آنکھیں بند ہوتی ہیں، مگر خیالات جاگ رہے ہوتے ہیں۔ انسان خاموشی سے لیٹا ہوتا ہے، لیکن اندر نہ جانے کتنی باتیں شور مچا رہی ہوتی ہیں۔ کبھی گزرے ہوئے لمحے یاد آتے ہیں، کبھی آنے والے کل کی فکر ستاتی ہے، اور کبھی کوئی ایسی بات دل کو بے چین رکھتی ہے جس کا جواب خود انسان کے پاس بھی نہیں ہوتا۔ وہ کروٹ بدلتا ہے، آنکھیں کھولتا ہے، چھت کو دیکھتا ہے اور پھر آنکھیں بند کر لیتا ہے… شاید نیند آ جائے۔ مگر نیند بھی شاید اسی دل سے ناراض ہوتی ہے، جس کے اندر سکون کہیں بہت دور جا چکا ہو۔ 🍂
2026-08-21 15:43:44
0
meiinaurtum1
💞 A for i 💞 :
🫂🫂❤️‍🩹🫂 Ai
2026-08-27 20:30:10
0
rinadevents
Rinad events :
💯
2026-08-17 14:28:26
2
tumbohtyaadatiho1
𝑷𝒂𝒈𝒂𝒍 𝒍𝒂𝒓𝒌𝒂 💔💔💔 :
@𝑷𝒂𝒈𝒂𝒍 𝒍𝒂𝒓𝒌𝒂 💔💔💔:𝒑𝒍𝒛𝒛𝒛𝒛𝒛 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒎𝒚 𝒂𝒍𝒍 𝒗𝒊𝒅𝒆𝒐 𝒂𝒏𝒅 𝒔𝒖𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕 𝒎𝒆 𝒑𝒍𝒛𝒛𝒛𝒛𝒛 𝒊 𝒏𝒆𝒆𝒅 50𝒌 𝒍𝒊𝒌𝒆𝒔
2026-08-19 15:32:40
0
ghulam.mujtaba96
Ghulam Mujtaba :
🥺🥺🥺
2026-08-17 10:14:08
4
ansarlatif996gmail.com
AnsaR :
💞
2026-08-16 19:42:22
4
lnnocent07.7
Innocent Boy 😘 :
😔😔😔
2026-08-16 21:24:20
3
izat.khan0946
❤️❤️Izat khan nationalist❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-17 15:26:22
2
decentshahzadi8
💔Broken heart girls💔 :
😭😭💔
2026-08-17 16:15:08
2
muzamil.ali.mmmithiii
🫀Munji 🦋 Mithiii 😘 :
❤️❤️❤️
2026-08-17 18:14:10
1
doulat63
`✧˖° 𓆩 𝓐𝓵𝓲 𓆪 °˖✧` :
😔😔😔
2026-08-17 18:55:53
1
adeel44h
𓆩𝓐𝓭𝓮𝓮𓆪💞 :
@𓆩𝑻𝑯ع:𝐌𝐚𝐧𝐨𓆪💞
2026-08-19 16:09:10
1
zuniii_malik37
❤️🤍..It's me Awan zadi..❤️🤍 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-23 05:01:18
0
sanaankhan52
𝖲𝖺𝗇𝖺𝗇🍁 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 19:23:22
4
m.sohailjatial
sohail :
تھی تو بھی تو کیا تو خواہش میری کہ وہ ہو تو صرف میرا ہو۔ نہ دولت مانگی، نہ دنیا کی کوئی آس تھی بس ایک خواہش تھی کہ وہ میرے پاس ہو۔ اس کی محبت میں کوئی شرط نہیں رکھی بس چاہتا تھا کہ اس کے دل میں بھی میرا نام ہو۔ ہم نے تو اسے اپنی پوری دنیا سمجھ لیا اور خواہش صرف اتنی تھی کہ وہ بھی ہمیں اپنا سمجھے۔ مگر قسمت کو شاید یہ بھی منظور نہ تھا کہ جسے دل سے چاہیں۔۔۔ وہ صرف ہمارا ہو۔ 🌹
2026-08-19 17:51:07
0
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About