@shb33330: مشورہ بریالي اوسئ 🌹 یہ بندہ کوئی بھی ہو، آج اس نے واقعی میرے دل کی بات کی ہے۔ امن بحال کرنے کے لیے اس نے جن اہم نکات پر بات کی ہے ۔ اگر پولیس انہی نکات پر حقیقی معنوں میں عمل کرے اور اپنا بھرپور عملی کردار ادا کرے تو ضلع دیر بالا سمیت پورے خیبر پختونخوا میں امن قائم کرنا مشکل نہیں
جدید اسلحہ کی فراہمی: پولیس کو پرانی بندوقوں کے بجائے جدید ترین ہتھیار اور حفاظتی سامان فراہم کیا جائے تاکہ وہ دشمن کا مقابلہ کر سکیں۔بہتر تربیت: اہلکاروں کو جدید خطرات اور جرائم سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ معیار کی تربیت دی جائے۔
2026-08-17 05:22:55
0
Muhammad Sheraz :
dar ha mashra
2026-08-17 20:23:20
0
Asghar Alam Shahahmadkhail :
dar kha mashraa♥️🌹
2026-08-17 05:26:38
0
♛ :
yalaka mashra dasi speeni khabarii ma kawa 🥺
2026-08-17 05:07:45
0
~🅰️🆂🅰️🅳 🅺🅷🅰️🅽💫✨ :
Yara da nar sare zowy tranu,,, sta pa shante pa har thesil ke dowa dry kasan da sir dase pakar de 🤌🏻❤️🔥
2026-08-17 10:45:18
0
To see more videos from user @shb33330, please go to the Tikwm
homepage.