@zaheer_malik_10: جو دوسروں کے آشیانے اُجاڑتے ہیں مکافات عمل ان کے اپنے گھروں کو بھی کبھی بھی آباد نہیں ہونے دیتا۔ یاد رکھیں، کسی کی زندگی سے سکون چھین کر آپ کبھی پرسکون زندگی کا خواب نہیں دیکھ سکتے
شہزادہ 🖤🥀کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں، اور جانتے ہو وہ کہانیاں نہ کسی کو سنائی جاتی ہیں اور نہ کاغذ پر لکھی جا سکتی ہیں،کچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں، ہماری زندگی کے ساتھ ہی دفن ہو جاتی ہیں 🤌❤🩹🍂🌚
2026-08-17 05:28:30
8
Arain zadi :
:یہ جو تیری انا ہے!!
ہونا اِس نے بھی فنا ہے!!
2026-08-17 15:09:42
5
danish Qazi 988 :
2026-08-17 00:39:26
5
✿┋ Sℎâنî ꪑꫀحꪖ𝘳🥀⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
UK
2026-08-16 20:52:30
4
PeRaDoX :
بیٹھ کر ایک روز سمجھاؤں گا اپنے دل کو
اس طرح چلتا رہا تو رائیگاں جائے گا تو
انتخاب نگاہ
2026-08-17 09:00:50
2
ᴍᴏʜꜱɪɴ :
دنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کا خیال آجائے پر۔محسوس ہونے والے درد کا کوئی مقابل نہیں۔
2026-08-20 18:04:45
2
AhsanZaheer :
sahir Ali bagga love you yr
2026-08-17 18:37:11
1
Mera Zeena :
اس قدر طاری ہے خساروں کی شدت مجھ پر
رونا چاہوں بھی تو رویا نہیں جاتا مجھ سے
2026-08-19 08:53:14
1
꧁𓊈𒆜: ℤ𝕒𝕣𝕞𝕚𝕤𝕙 𝕂𝕙𝕒𝕟 :
beshk 💯
2026-08-19 13:29:34
0
Rana Wakeel :
yAr (Capti0n) 😟🔥
2026-08-17 18:32:55
0
Sagaar.Afridi041 :
دوسروں کی زندگیوں میں بہار لانا سیکھے ورنہ اپنی زندگی کا خزان کبھی ختم نہیں ہوگی؟
2026-08-19 09:37:54
0
M. Tufail :
send me caption
2026-08-17 05:44:27
5
Imran Khan Magsi :
❤️❤️❤️
2026-08-17 00:12:15
4
Dr Fatima Multan :
🥰
2026-08-17 06:59:22
2
Sameer Ahmed Laghari 😍😍❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-17 04:29:58
4
affan :
❤️
2026-08-17 03:56:24
4
for you :
🥰🥰🥰
2026-08-17 04:40:57
4
business.man690 :
🥰🥰🥰
2026-08-17 04:49:57
4
🦅⚔️Mř.Jávěď Ķhãn⚔️🦅 :
💔💔😔💔😭
2026-08-17 04:01:21
4
bahramand khan :
🥺😳
2026-08-17 03:33:04
4
To see more videos from user @zaheer_malik_10, please go to the Tikwm
homepage.