@bilawal.sultani.o: Ya Najdi Munafiq Ya Ganda ha Wallah #naatkalam #foryoupage❤️❤️ #viralvideos #islamiccontentcreator #softwareupdate

Bilawal Sultani Official
Bilawal Sultani Official
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 16 August 2026 19:02:40 GMT
58302
6517
622
131

Music

Download

Comments

naeemgujjar9000
Naeem Gujjar123 :
اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے اور عقیدہ توحید عطاء کرے۔آمین
2026-08-18 10:57:27
108
anasjoyia497
ڈاکٹر انس جوئیہ 🦁 :
حضرت ابوبکر صدیق کے پہلے خطبے کا کیا کروگے
2026-08-19 01:25:43
74
english5004
🇸🇦 +🇵🇰 ❤️ :
ہمیں کوئی اگ میں بھی جلا دے لیکن ہم کہیں گے اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں
2026-08-18 16:17:17
46
msajjadsanwall
❤️ ریٹائرمنٹ فوجی ❤️ :
مجھے کوئی آگ میں بھی جلا دے بھر بھی کہوں گا میں کہ تو زندہ ھے ولہ تو زندہ ھے ولہ تو زندہ ھے ولہ 🥰🥰♥️♥️
2026-08-18 11:06:07
82
jerry56766
🤺MR''JERRY 👻🔥 :
جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت ابوبکر صدیق نے کھرے ہوکر خطبہ دیا کہ اے لوگو سن لو تم میں سے جو محمد کی عبادت کرتا تھا وہ سن لے محمد صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوگئے ہو اور جو تم میں سے اللہ کی عبادت کرتا ہے تو وہ ہمیشہ ذندہ رہنے والا ہے تو حضرت ابوبکر صدیق کہ بارے میں آپکا کیا خیال ہے😕
2026-08-20 09:34:55
18
nazim.khan1884
Nazim Khan :
اگر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ تھے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دفن کیوں کیا۔بتا سکتے ہو
2026-08-19 05:59:33
22
fimran76
fimran76 :
درست فرمایا امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ نے
2026-08-17 12:25:03
32
user2771008197026
user2771008197026 :
اپنا عقیدہ بیاں کرنا چاہیے۔۔کسی کو گالیاں نہیں دینی چاہیے
2026-08-17 17:07:48
12
kaleem53.53
Kaleemullah 53 :
إِنّكَمَيِّتٌ وَإِنّهُم مّيِّتُونَ"بے شک آپ کو بھی وفات آنی ہے اور انہیں بھی وفات آنی ہے۔" یہ سورۃ الزمر، آیت 30 ہے۔
2026-08-19 16:31:58
15
rizviking014
✨سلطنت رضویہ 🥷 :
*تو ﷺ زندہ ہے واللّٰہ تو ﷺ زندہ ہے واللّٰہ* 🙌🏻😍 *میرے چشمِ عالم سے چھپ جانے والے ﷺ* 🫀🥹
2026-08-19 03:30:05
5
chudharyabdullah123
Chaudhary Muhammad Abdullah :
پیر سید مہر علی شاہ صاحب اور امام احمد رضا زندہ آباد 🥰🥰🥰🥰🥰💯💯💯💯💯❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-18 14:55:40
20
umarraja3238
Umar Raja :
آپ صَلّی اللّٰہُ، تَعَالٰی عَلَیہِ وَاٰلِہٖ وَسَلِّم زندہ ہیں واللّٰہ🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-18 11:55:32
24
kashif.ali.qsai
Asif Ali 895 :
انا سنی آنا حنفی بریلوی 💯😎
2026-08-18 09:55:14
15
faizan.a.ali0
Faizan 🥰🥰 Ali qadri ❤️❤️ 504 :
میرا الحمدللہ تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے بلہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والی🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 15:45:52
13
aamirgujjar3833
Aamir Gujjar :
بھائی وہ دنیاوی زندگی سے پردہ فرما گئے ہیں قرآن کریم کہتا ہے جو اس دنیا میں پیدا ہوا وہ موت کا مزہ ایک بار ضرور چکھے گا ۔ اور قیامت پر برگزیدہ فرشتے بھی اس راستے سے گزریں گے ۔ لیکن انبیاء علیہم السلام اس ظاہری دنیا سے پردہ فرماتے ہیں بظاہر تو ان کو بھی موت آتی ہے لیکن وہ اس عالم سے رخصت ہو کر دوسرے جہان میں زندہ ہیں عام انسانوں کی طرح نہیں معاملات ان کے ساتھ ۔۔ ہمارے نبی کو نہ رب کہا جا سکتا نہ رب کی کسی صفت میں شمار کیا جا سکتا باقی جتنی اور جو تعریف کر سکو کر سکتے ہو سب طرح کی تعریف میرے نبی پر سجتی ہے ۔۔
2026-08-19 14:49:04
7
syedzade223
Hafiz Syed Haris hussaini :
beshak
2026-08-17 19:24:05
5
aamirgujjar3833
Aamir Gujjar :
🌹🌹🌹 توں زندہ ہے واللہ یارسول اللہ
2026-08-19 04:16:50
6
haqkiawaz100
Ahmed Rehman Syed :
@Ahmed Rehman Syed:بھائی ایک گزارش ہے پلیز آپ سارے حضرات مل کے یہ نعت شریف پڑھیں! یہ آرزوؤں نہیں کے دعائیں ہزار دو! پڑھ کر نبی کی نعت لحد میں اتار دو! صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-18 05:02:35
7
mishi.kamboh.4
Mishi Kamboh :
نبی پاک کی وفات پر حضرت ابو بکر کے الفاظ نقل کریں نہ ذرا اور پھر دیکھیں کے ان کا کیا عقیدہ تھا؟
2026-08-18 14:18:44
6
sheikhdani0786
༄ᶦᶰᵈ Sᕼᘿᓰᖽᐸᕼ ᗷᗩᕲSᕼᗩᕼ ࿐ :
2026-08-18 10:48:13
1
user320109388
Shahid Khan :
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
2026-08-19 03:18:13
4
lovely43105
𝑳𝒐𝒗𝒆𝒍𝒚 𝑩𝒐𝒚 ❤️ :
To zinda hai wallah 🥰🥰
2026-08-20 16:47:56
1
187zamanaslam
VIP Studio zaman aslam :
ala hzrat ko Jo ata tha wo sikha dia ..
2026-08-20 17:12:01
3
ahmedgkiyani
Ahmed Gohar Kiyani :
wasa ap hazrat Abu Bakr (ra) ko keh raha ho?😳 onho ne kaha tha ...
2026-08-19 11:19:23
3
To see more videos from user @bilawal.sultani.o, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About