@kitabezindgi: کسی کے پاس وقت نہ ہونا ایک الگ بات ہے، لیکن بار بار اگنور کرنا یہ بتاتا ہے کہ آپ اس کی زندگی میں اہم نہیں ہیں۔ اس کے بعد بار بار میسجز کرنا، کالز کرنا یا وجہ پوچھنا بند کر دیں۔ جب کوئی آپ کو یہ دکھائے کہ اسے آپ کی پروا نہیں ہے، تو خاموشی سے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیں۔ اپنی توجہ اور اپنا وقت صرف ان لوگوں کو دیں جو آپ کے وجود کی قدر کرتے ہیں۔ اپنی عزتِ نفس کا احترام کریں، ویڈیو سیو کریں اور فالو کرنا نہ بھولیں۔#kitabezindgi #darkromance #SahibzadaBasitMehmoodAwan
یار بعض اوقات ہماری تکلیف رد ہونا نہیں ہوتی وہ احساس وہ جزبات وہ ناقدری وہ بیزاری جوکہ ہمیں ہماری مخلصی کے بدلے ملی ہو ہم اگلے بندے کے لیے دن رات ایک کرکے نیندے خراب کام کاج میں دل نا لگنا لوگوں کو اسکے لیے چھوڑ دینا مگر جب ہمیں نظر انداز کرنا شروع کیا جاتا یے تو ہم اندر ہی اندر سے ختم ہورے ہوتے ہیں ہم۔ خود بتا بھی دے مگر فرق نا پڑے وہ ہمیں مار دیتا یے ہم سانس تو لے رہے ہوتے ہیں مگر زندہ نہیں رہتے_بہت تکلیفوں کے بعد خود کو سخت کیا راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر تہجد میں اللہ کے حضور رو رو کر صبر مانگا سکون مانگا۔۔سکون بس کچھ حد تک مل بھی گیا لیکن صبر بھی کچھ حد تک آگیا لیکن کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جو قبروں تک ساتھ چلتے ہیں_🥺
2026-08-17 10:26:54
29
Amal :
husband ho tu Kya kre
2026-08-17 13:39:01
4
Dil💘aab🥀 :
جی یہ سچ ہے مگر جب دل ہی نہ مانے تو کیا کریں پل پل بندہ مرتا ہے دل کو کون سمجھاے کے وہ اب بدل چکا ہے
2026-08-17 17:21:15
13
Afiya princes :
is SB k beach Dil ka kiya karen Wohi bekabu ho jay to pir use ksy roken
2026-08-20 10:55:30
1
Hassan Shah :
Pr Dil Kisi Ki sunta kB ha?💔
2026-08-17 19:05:04
2
matayejaan :
nhi hota aisa bht Koshish kr k dekha
2026-08-17 23:33:11
2
Anaya khan :
right 🥺
2026-08-17 06:14:59
2
Javeed :
ایسا بلکل نہی کچھ پاگل دوست بھی ہوتے ہیں جو دوست کو اگنور کرکے آزماتے ہیں کہ یار دیکھو کتنا ڈھیٹ ہے کتنا مجھے سمجھتا ہے وہ صرف لاڈ کروا رہا ہوتا ہے کہ یہ کمینہ کب تک میسج کرتا ہے
ایسی تحریر پڑھ کر جان سے پیارے لوگو کو کوئی نا کھائیے لوگ لوگو سے الگ ہوتے ہیں ہوسکتا ہے یہ بات کچھ لوگو پر فٹ آتی ہو مگر سب پر نہی بلکل نہی😏
2026-08-17 13:15:43
3
Chaudhary :
nice bt 👍👍👍👍
2026-08-17 05:13:58
3
Time wast :
meri bhn asa bhot krti h. pr wo job sy a kr thak kr so jti h esi waja sy reply ni dyti time sy
2026-08-18 09:03:17
1
Naseem Khan 804 :
belkol Sahi kaha bhai
2026-08-17 15:11:24
1
𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬 𝗠𝗮𝗻𝘀𝗼𝗼𝗿♥️ :
g, super ♥️♥️♥️
2026-08-17 03:55:16
3
Zoya :
Hmm
2026-08-18 11:09:33
1
Shabir khan.Readitors work's :
right Sir 😀
2026-08-18 07:10:07
1
silent Heart :
bohat khoob
2026-08-17 10:21:43
1
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
right
2026-08-17 08:41:43
0
user6071803803727 :
nice bt hy
2026-08-17 09:10:33
1
🌹👑khani👑🌹 :
kia atna asan hota 😭😭😭😭
2026-08-17 10:24:43
1
Annu @ 330 :
nice song❤️❤️❤️
2026-08-17 03:11:53
1
Mussarrat Huda :
g bilkul theek bataya aap nay good
2026-08-19 21:03:39
0
iQra🦋 :
ap yeh sb post isliye kar rhy Hain bcz ap in chezon se guzr chuky , acha experience hai , but Jo abi tak in chezon se NH guzry wo yh bt kbi nh smjh skty
2026-08-21 13:43:34
0
Mery Dil Ke Sultan :
Kya bt hai sir 👍
2026-08-20 15:25:22
0
Zareena :
kon se bat?
2026-08-20 16:59:43
0
sahil denar :
right
2026-08-16 21:05:03
0
To see more videos from user @kitabezindgi, please go to the Tikwm
homepage.