@sham_taypist: خدا واقف ہے میری نیتوں سے، اس لیے اب مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی مجھے اچھا سمجھے یا برا۔ میں نے اپنی نیت ہمیشہ صاف رکھی ہے اور اپنے دل میں کسی کے لیے برا نہیں چاہا۔ لوگ اکثر ہمیں اپنی سوچ، اپنے تجربات اور اپنی غلط فہمیوں کی بنیاد پر پرکھتے ہیں، لیکن حقیقت وہی جانتا ہے جو ہمارے دل کے اندر کی کیفیت سے واقف ہے۔ اب میں نے یہ سیکھ لیا ہے کہ ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں، اور نہ ہی ہر شخص کو اپنی صفائیاں دینا ضروری ہیں۔ جس نے مجھے سمجھنا ہے، وہ میرے خاموش رویے، میرے عمل اور میری نیت سے سمجھ لے گا، اور جس نے غلط سمجھنا ہے، وہ میری ہزار وضاحتوں کے باوجود بھی غلط ہی سمجھے گا۔ اس لیے اب میں نے خود کو لوگوں کی رائے سے آزاد کر لیا ہے۔ میرا سکون اس بات میں ہے کہ میرا رب میری نیتوں کو جانتا ہے۔ اگر میری نیت سچی ہے تو لوگوں کے الفاظ مجھے توڑ نہیں سکتے، کیونکہ آخرکار فیصلہ لوگوں نے نہیں بلکہ اللہ نے کرنا ہے۔ اب میں بس اپنی نیت صاف، دل مطمئن اور راستہ سیدھا رکھنے کی کوشش کرتا ہوں، باقی دنیا مجھے اچھا سمجھے یا برا، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔🫠❤️‍🩹#fypシ゚viral #viraltiktok #unfreezemyacount #foryoupage #for

ش
ش
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 16 August 2026 20:55:06 GMT
29814
2510
9
274

Music

Download

Comments

king.kohli450
king Kohli :
beshk 🥰
2026-08-17 14:41:22
4
rajput38815
🧸 :
خدا واقف ہے میری نیتوں سے اب مجھےکوئی اچھا سمجھے یا برا مجھے فرق نہیں پڑتا
2026-08-19 04:26:57
3
lost.sherry
𝙐𝙉𝙇𝙐𝘾𝙆𝙔 🖤 :
ہم نے دل کا حال سُنانا ہی چھوڑ دیا جب دیکھا کہ سننے والے صرف لفظ سنتے ہیں، درد نہیں🥀🖤
2026-08-28 20:53:18
0
bluch_pathan1
Sk ;) :
please caption
2026-08-17 15:17:56
4
noname272727270
Intizar e mot🥹❤️‍🩹 :
🥺🥺🥺
2026-08-17 13:08:14
4
muhammadqamar401
Muhammad Qamar :
🤗🤗🤗
2026-08-17 07:59:56
3
yourmuhtaram1
مُحترمہ کا ہوں یار👸🫶🏻✨ :
🥺🥺🥺
2026-08-17 09:20:23
3
maakaladlamonda
🎀maa ka ladla monda 🎀 :
🥰🥰🥰
2026-08-17 15:20:15
3
To see more videos from user @sham_taypist, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About