@khaksarshangla.par: مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہو گیا ہے؛ ان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد فیصل ہلز، میں ادا کر دی گئی۔ ٹک ٹاک پر لاکھوں فالوورز اور جنازے میں چند افراد کی شرکت لمحہ فکریہ ہے۔ تمام پشتون بہنوں سے گزارش ہے کہ عارضی شہرت اور فالوورز کی خاطر اپنی آخرت تباہ نہ کریں، بلکہ گیلامنہ کے آخری انجام سے عبرت حاصل کریں۔🤲 #sadNews #tiktoker_Gelamana #islamabad #pashtoons #iMmuslims #foryou