@gsmusic45: O Kadi A Mil Sanwal Yaar Wey Beat Sad Song 💔💔🥹 #fyppppppppppppppppppppppp #trending?song🔥fyp📣foryou #foryoupage❤️❤️ #useheadphones🎧 #10millionviews
ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے تو پھر لازم ہے نہ مجھ پہ انتظار کرنا کیونکہ میں نے اُس کی خاموشی کو کبھی جدائی نہیں سمجھا، میں نے تو ہر خاموشی کے پیچھے اُس کے لوٹ آنے کی امید رکھی ہے۔ میں آج بھی اُس دروازے کو دیکھتا ہوں جہاں سے وہ گیا تھا شاید کسی دن وہی دروازہ کھلے اور وہ کہے کہ میں مجبور تھا، بے وفا نہیں
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے آگے بڑھ جاؤ، زندگی کسی کے رک جانے سے نہیں رکتی... مگر کوئی اُن سے پوچھے، جس شخص کے ساتھ جینے کے خواب دیکھے ہوں، اُسے بھلا کر آگے کیسے بڑھا جاتا ہے؟
میں آج بھی اُس کے ایک پیغام کا انتظار کرتا ہوں، اُس کی ایک آواز سننے کو دل ترستا ہے ، اُس کے لوٹ آنے کی امید میں نہ جانے کتنی راتیں جاگ کر گزار دی ہیں۔ شاید اُسے خبر بھی نہیں کہ اُس کی خاموشی نے مجھے کتنی بار اندر سے توڑا ہے
بس ایک بات ہے... اگر جانا ہی تھا تو الوداع کہہ دیتا، تاکہ میں اپنے دل کو سمجھا لیتا کہ اب انتظار ختم ہو گیا۔ مگر اُس نے الوداع بھی نہیں کہا، اور میں آج بھی اسی امید پر زندہ ہوں کہ شاید وہ مجھے چھوڑ کر نہیں گیا... شاید وہ ابھی بھی میرا ہے... شاید وہ ایک دن واپس آ جائے گا۔
2026-08-27 17:40:08
5
Awais Azhar 30 :
my favourite song
2026-08-31 02:32:41
0
Kako :
my fvrt
2026-08-30 20:19:45
0
Ursula ❤️❤️❤️❤️ :
2026-09-08 19:13:12
0
user8481586859354 :
2026-09-10 10:28:02
0
🇩🇰 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐒𝐇𝐈𝐑༒𝟎𝟎𝟱 :
follow me
2026-08-17 06:43:52
1
Mano Ziddi 🥰🥰 :
❤️❤️❤️My favret song
2026-09-07 11:58:26
0
Abdurahman :
😳😳😳
2026-09-09 10:24:38
0
ISHQ🤕🤕MAREEZ :
🥰🥰🥰
2026-08-21 01:26:23
2
nadirhkaan :
😭😭😭
2026-09-07 16:18:17
0
Vicky Shah Multani :
❤️❤️❤️
2026-09-09 02:22:23
0
🤲❤️حسن🫶رضا❤️🤲 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-08 17:13:22
0
user52668601715377 :
♥️♥️♥️
2026-09-08 18:28:01
0
sawaj Khan :
🥀🥀🥀
2026-09-08 14:50:27
0
phooldj :
💔💔💔
2026-09-08 10:19:04
0
سنگر ساجد علي :
🥰🥰🥰
2026-09-09 13:27:43
0
Sarfarz Jutt :
💖
2026-09-07 14:56:49
0
khairmwafa :
🥰🥰🥰
2026-09-07 11:59:12
0
Sohail 03297880382🌹🌹🌷🌷🌹🌷 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 06:24:18
0
Shahbaz :
❤️❤️❤️
2026-09-07 05:31:23
0
FayazAli🚩🙏🤔🤔✌️✌️🚩🚩 :
💞💞💞
2026-08-17 02:15:29
0
To see more videos from user @gsmusic45, please go to the Tikwm
homepage.