@r.aesthetic19: #creatorsearchinsights #creatorssightinsights ایک صاحب نے پوچھا کہ وظیفہ کون سا کروں ،، بے ساختہ زبان سے نکلا کہ آپ بھی وہی وظیفہ کیجیے جو ،، الله اور اسکے فرشتے کرتے ہیں ،، کیا مطلب ؟ درود شریف پڑھا کیجیے ،،یارب مجھے شرح صدر عطا کیجیے ، میرے دل کو ایسی وسعت عطا کیجیے کہ میرے دماغ کی الجھنیں بھی سلجھن میں بدل جائیں۔ مجھے وہ آنکھ عطا کیجیے جو مجھے اس دنیا میں بھی جینے کے طریقے دکھائے اور اگلی دنیا آسان بنانا سکھائے۔ یارب مجھے میرے دل کی گرہیں کھول کر میری زبان اور دماغ کی عافیت بھی عطا کیجیے ۔ میرے اعضا کو میرے تابع کیجیے نہ کہ میں ان کی غلام بن کر رہ جاؤں ۔ آمین الہی آمین ۔۔۔۔۔۔ #repost #foryou #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے

It's hayaat
It's hayaat
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 02:57:05 GMT
4443
835
0
64

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @r.aesthetic19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About