@sychogril7: سنا ہے وہ راتوں میں جاگتا ہے اسے کہنا کہ سوتے ہم بھی نہیں سنا ہے وہ چپ چپ کر روتا ہے اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں سنا ہے وہ مجھے روز یاد کرتا ہے اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں سنا ہے وہ وفا کا دعویٰ کرتا ہے اسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں @🦇 𓆩🕷️ 𝕽𝖆𝖛𝖊𝖓 🕸️𓆪 🌒