@aanaparst2: 🤍🫀🙂میں نے تجھے سچے دل سے چاہا تھا... کوئی شرط، کوئی حساب، کوئی مطلب نہیں تھا میری محبت میں۔ میں نے تجھے اس طرح چاہا جیسے انسان اپنی آخری دعا کو چاہتا ہے، جیسے وٹا ہوا دل صرف ایک ہی نام پر دھڑکنا جانتا ہو۔ میں نے تجھے اپنی ہر سانس میں جگہ دی، ہر خواب میں تیرا وجود رکھا، ہر دعا میں تیرا نام لکھا، اور ہر درد میں بھی تجھے ہی یاد کیا۔ کی میں نے سوچا تھا کہ محبت اگر سچی ہو تو انسان کبھی ہارا نہیں کرتا، پر دل بھول گیا تھا کہ سچی محبت کرنے والا ہی ہمیشہ ہی اکیلا رہ جاتا ہیں۔ . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #millionviews #aanaparst2 #unfrezzmyaccount