@gulzaman886: تیری یادوں کا چراغ جلائے رکھتے ہیں ہر درد کو ہستے ہوئے چھپائے رکھتے ہیں نہ جانے کب آوگے تم لوٹ کر اسی امید میں دل کو بہلائے رکھتے ہیں تم لوٹ آؤ تو یہ دل پھر سے مہک اٹھے اسی آس پر ہر خواب سجائے رکھتے ہیں #capcut #capcutpioneer #pioneertemplate #viral #shayari