@💔🚩:میرے ہوتے ہوئے اُس نے تعلق رکھا کسی اور سے یعنی اِتنا فضول سمجھا اُس نے میری محبت ہے۔😢💔
2026-08-17 05:48:49
21
Schrodinger's Smiley :): :
چہرے پہ سجی مسکراہٹ کا سچا یا جھوٹا ہونا آنکھیں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ شرط یہ ہے کہ دیکھنے والا آنکھوں کی گہرائی کو ماپنا جانتا ہو ۔ 😔😔💔
2026-08-17 04:17:18
13
🇵🇸~♡پردیسی شہزادہ♡~🇵🇰 :
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_اُس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا👀 !_
*میں انسان کیسا ہوں "؟*
_میں نے کہا۔۔۔۔🥀_
_بہتر چھن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے💗_
_" مجھے اس جملے پر یقین کروانے والے انسان ہو تم ۔۔🌝🌻🪽_
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
2026-08-17 14:01:33
6
🤫ع م ا د🫀تنولی🦅 :
✪دل بھی آخر دل ہے اسے ہر درد کا خاموش گواہ بنا دینا مناسب نہیں 💙
2026-08-17 15:58:04
11
Sheri @23245 :
Mery Ami pochty he kia hogaya he tmhy wo na sai koi aor mil jay gy
2026-08-17 04:34:03
6
Pagal,,,. ? :
Meri tarh 🥺
2026-08-17 03:50:41
9
💪سعودیہ آلہ💪 :
نہ چاہو کسی کو اتنا آغاز سفر میں
بچھڑے گا تو اک اک ادا تنگ کرے گی 💔
2026-08-17 10:30:05
9
saleemmalik :
*نہیں سلجھ رہے مجھ سے میری زندگی کے مسئلے...!*
*اور لوگوں نے میری بے چینی کو غرور کا نام دے رکھا ہے*❤️🩹
2026-08-17 05:18:43
6
A. Z. H. :
hy yar
2026-08-17 11:09:56
7
🥀 خان ساجد سدوزئی 🇸🇦🇸🇦 :
!!!!🥀 صرف آنکھیں 👀 دیکھ کر کر لی ------تم سے "محبت ❣️!!!!!!!😇 چھوڑ دیا اپنا نصیب۔ 🥀 تیرے نقاب کہ پیچھے 🥀😇
درویش ❣️❣️❣️🥀
2026-08-17 07:38:35
8
✨NoMi💫JaNi👻 :
agli video par song lagana😁😁
2026-08-17 05:08:30
6
Dark- Queen :
meri tarha🥺🥺
2026-08-17 09:38:36
5
Atif Malik :
*زندگی تمہیں اتنا مضبوط بنا دے گی، کہ تم اپنے خساروں پر بھی مسکرایا کرو گے۔ وقت کے زخم تمہیں رلائیں گے ضرور، مگر ایک دن یہی زخم تمہاری طاقت بن جائیں گے ❤🩹*
2026-08-17 11:07:32
7
M کوسا ،،،ڈاجھیروM ❤️🩹 :
تعویز دھاگوں پہ اتر ائی ہے یہ دنیا لوگوں سے ہمارا مسکرانا دیکھا نہیں گیا 😤
2026-08-17 05:15:14
8
Zahid gul :
فردوس جنت میں لاکھ حوروں کا تصور سہی
میں ایک شخص کے عشق سے نکلوں تو وہاں تک سو چوں۔۔۔۔۔۔
2026-08-17 04:32:49
9
سُف٘يَان٘ اَلٌ٘٘عَبّاَسِي :
زندگی کبھی کبھی ہمیں ایسی جگہ لا کر کھڑا کر دیتی ہے جہاں سوال بہت ہوتے ہیں لیکن جواب صرف خاموشی!"😶
2026-08-17 11:00:10
7
jutt g :
لاحاصل محبت بہانے بہانے سے ہم تیری بات کیا کرتے ہیں🫂
🤗 ہر پل خیالوں میں اپ سے ملاقات کیا کرتے ہیں🫂
🤗 اتنی بار تو اپ سانس بھی نہیں لیتے ہوں گے🥹
♥️جتنی بار ہم اپ کو یاد کیا🥹
2026-08-17 10:46:39
6
ذہنی مریض :
bat sunn us din bary daway kr rhi thi ab kiya howa reply dena bhol gyi 😔😔😔😔
2026-08-17 03:49:11
5
ᥫ᭡°𝐁𝐈𝐋𝐀𝐋°࿐💗🦢 :
کھو دیا میں نے اپنا ہنستا ہوا چہرہ
اب میں اداس انکھوں سے مسکراتی ہوں 🥺🥀
2026-08-20 11:18:29
3
🇦🇪𝒟𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒽 🇦🇪✨️✅️💔 :
اور پھر دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ تو یہ ہے"
کہ ہم تمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں.⛓️💥🖤
2026-08-17 09:50:25
3
🇵🇰crazy 🇸🇦 :
sister kaha sa lati hai asi poetry
2026-08-17 13:12:09
3
mjkbgy :
oooooo 🥺🥺🥺
2026-08-17 11:27:25
3
Shazain Shazain :
so cute 💕
2026-08-17 16:06:49
2
نصراللہ :
hayeeeeee
2026-08-17 10:46:56
3
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.