@hannyraaj287: ہر دکھ کا سہارا آخرکار صرف اللہ ہی ہوتا ہے انسان چاہے کتنا ہی ہمدرد کیوں نہ ہو، وہ دوسرے کے درد کو مکمل طور پر محسوس نہیں کر سکتا۔ بعض اوقات ہم اس ڈر سے بھی خاموش رہتے ہیں کہ کوئی ہمیں جج کرے گا یا سمجھے گا نہیں۔ لوگوں سے کیا گلہ کریں اپنی اداسیوں کا ہمدرد بن کر یہاں لوگ اکثر زخم دے جاتے ہیں مٹ جائے گی یہ دنیا، مٹ جائیں گے یہ غم سارے بس ایک تیرا نام رہے گا، اے میرے پالنے والے کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا، بس آنسو ہی سب کچھ کہہ دیتے ہیں۔ ایسے میں صرف تنہائی ہی دل کی حالت کو سمجھتی ہے اور سکون عطا کرتی ہے۔ یہی لمحے انسان کو یہ سکھاتے ہیں کہ اصل سہارا دنیا نہیں ہے کوئی کیسی کا نہیں ہوتا ہم خود ہی ہوتے ہیں اپنے ساتھ دکھ میں غم میں تنہائی میں ہجر میں۔#poetry #fyp #foryou#foryoupageofficiall

hannyraaj287
hannyraaj287
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 03:49:29 GMT
7939
727
5
150

Music

Download

Comments

mrs.malik.zafar
Mr,s Malik Zafar :
Beshak, beshak Meri behn mera Allah bara Rehman he
2026-09-14 17:13:47
1
farahs.beauty.sal3
Farahs beauty salon :
ameen
2026-09-17 13:04:52
0
yasirch6218
yasirch6218 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 17:45:27
0
khalilahmadkhali521
Khalil Ahmed :
💞💞💞
2026-08-17 16:00:26
1
sagerramzan
Sager Ramzan :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-09-17 04:37:57
0
To see more videos from user @hannyraaj287, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About