@ijazyousaf96: "ایک شاندار فائنل میچ کے آخری لمحات میں، آخری اوور کی آخری دو گیندوں پر ایک اسٹمپ آؤٹ کو ناٹ آؤٹ قرار دے کر کرکٹ کے جذبات، نوجوانوں کے جنون اور کرکٹ سے وابستہ احساسات کو مجروح کیا گیا ہے۔ آپ سب لوگ کمنٹ میں اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں کہ آیا یہ آؤٹ ہے یا نہیں۔"#criketlovers #cricket #viralvideo #pakistan