کیوں کرتے ہو اعتبار کسی پر اس زمانے میں
یہ ملتے' کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں
2026-08-17 07:03:12
16
زخمی دل 💔 :
کسے سناؤں حالِ دل، سب اسی کے یار لگتے ہیں،
ہم جسے اپنا سمجھتے تھے، وہ سب کا پیار لگتے ہیں۔
"خان" بھی آخر کس در پہ فریاد کرے،
اس کے شہر میں سب اسی کے طرفدار لگتے ہیں۔💔🥀