@mahjabeen_120: سب سے خطرناک نشہ اِنسانی نشہ ہے۔۔۔!! کِسی کی آواز کا نشہ۔۔۔!! باتوں کا نشہ۔۔۔!! آنکھوں کا نشہ۔۔۔!! ساتھ کا نشہ۔۔۔!! اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں۔۔۔!! تو ہمارے جِسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے۔۔۔!! اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹِکے نہیں رہنے دیتا۔۔۔!! اور ہم لَمْحَہ بَہ لَمْحَہ کِسی بُوسیدہ عمارت کی طرح اندر سے ڈھے سے جاتے ہیں۔۔۔
تھا یقین جس پہ مجھے, ھے یہ نبھانے والا
وہی پہلا تھا مجھے چھوڑ کے جانے والا...
2026-08-22 15:30:35
1
Gujjar :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️Nice song❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-19 21:25:36
2
Noor jahan :
آجا تیری یاد میں دل بیقرار ہے واہ زبردست
2026-08-22 12:22:47
1
qazeeb vulvalvi :
وقت نے جب سے لگائیں ہیں پہرے
آنکھ ہر موڑ پہ خاموش تماشائی ھے
2026-08-20 17:42:51
1
zulnoorain670 :
2026-08-17 06:05:55
1
🌹🌹 Pari zaad🌹🌹 :
صدقہ کبھی آواز کا خیرات کیا کر۔۔۔!!!
ہم ایسے فقیروں سے کبھی بات کیا کر۔۔۔!!!
کھیلتے ہوئے ہونٹوں کے طلبگار ہیں بس ہم۔۔۔!!!
کہتے نہیں ہر روز ملاقات کیا کر۔۔۔!!!
2026-08-19 21:36:11
1
❣️ AAMIR ❣️ :
دوری منظور ہے، یہ بھی گوارا کر لیں، پر تیری یاد سے کیسے کنارہ کر لیں؟ 🥀❤️🔥
2026-08-17 11:14:55
2
Faisal Zahoor :
Apno say kabi dil nahi bharta
2026-08-17 08:51:05
2
Zakham e mohabbat :
2026-08-18 10:51:34
2
Muhammad Nawaz :
beauteful mire jaan
2026-08-20 14:04:38
0
⚜️ℂℍ 𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓⚜️ :
2026-08-17 05:58:02
1
Farooq Malik :
je nhi barh nhi sakt kabhi nhi
2026-08-19 15:44:19
1
Abdulqadir :
mujhy to ap ka nsha ho raha hy ,
2026-08-20 06:08:44
0
Bhatti :
وہ جو فقیروں کیطرح آتا ھے تمھارے پاس ؛ وہ اپنے قبیلے کا سردار بھی تو ھو سکتا ھے ؛
2026-08-19 18:26:30
1
Shahjahan🇵🇰 :
اپنوں نے غم دئیے تو مجھے یاد آگیا۔
اک اجنبی جو غیر تھا اور غم گسار تھا۔۔۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
2026-08-17 09:03:50
1
Sami king 👑 804 :
wah jabeen kia song Hy yaar😂
2026-08-20 17:40:26
2
Sahra Nasheen :
تجھے بھلا دیں گے اپنے دل سے یہ فیصلہ تو کیا ہے لیکن
نہ دل کو معلوم ہے نہ ہم کو، جئیں گے کیسے تجھے بھلا کے
کبھی ملیں گے جو راستے میں تو منہ پھرا کر پلٹ پڑیں گے
کہیں سنیں گے جو نام تیرا تو، چپ رہیں گے نظر جھکا کے
نہ سوچنے پر بھی سوچتا ہوں کہ زندگانی میں کیا رہے گا
تری تمنا کو دفن کر کے، ترے خیالوں سے دور جا کے
2026-08-22 16:01:13
1
To see more videos from user @mahjabeen_120, please go to the Tikwm
homepage.