@tehreem_shahbaz01: جس دل میں محبتِ مصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ ہو، وہاں درود شریف کی خوشبو ضرور ہوتی ہے۔ ربیعُ الاول میں اپنے معمولات میں درود و برکت و سلام کو خاص جگہ دیں۔ درود پڑھیں، سیرت سنیں اور سنتِ نبوی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمْ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدْ* #creatorsearchinsights #fyp #viral #tehreemshahbaz #darood
@آقا ﷺ کی دیوانی 🫀✨::"اللہ اس شخص کے تمام غم دور کر دے
جونبی کریم ﷺ پر بھیجے!"🤍🫀
🦋🌷:*_درود شــٓ٘͜ـریف پــٓ٘͜ـڑھ لیــٓ٘͜ـجیئے_*
❤️`صَـــٓ٘͜ـــلَی اللــٓ٘͜ــــہ عَـــلَـــ֟፝͢ـــیہِ واٰلِــٓ٘͜ـہٖ وَسَلِّــٓ٘͜ــــم`♥️"
2026-08-17 18:47:17
1
To see more videos from user @tehreem_shahbaz01, please go to the Tikwm
homepage.