@shaniwrites333: حقیقت ہے یار #شانی#fyp #acountvirel #

shaniwrites🖋
shaniwrites🖋
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 06:19:32 GMT
1704570
64139
343
8880

Music

Download

Comments

bad.boy22606
bad boy :
agr dono zaruri hain to kis ko bhul jayn 😂😂😂😂
2026-08-29 04:56:01
12
thoughts_by_love
Simple dreamer ❣️.... :
کوئی اردو میں ایکسپلین کر سکتا ہے پلیز 😦
2026-08-25 13:57:02
10
.rana.arslan.1234
🥀UzMArSLaN🥀 :
caption plzzzz
2026-08-19 15:23:00
6
bublo908
چنی گوٹھ والا😎 Bublo :
سیانے کہندے نیں، "جے بندہ ضروری ہے تے گل بھُل جاو، جے گل ضروری ہے تے بندہ بھول جاو۔" زندگی میں بہت سے رشتے صرف اس لیے کمزور ہو جاتے ہیں کہ ہم ایک چھوٹی سی بات کو بڑے رشتے سے زیادہ اہم سمجھ لیتے ہیں۔ کبھی کسی کے الفاظ دل دکھا دیتے ہیں، کبھی کسی کی غلطی ہمیں اندر تک توڑ دیتی ہے، اور کبھی ایک معمولی سی ناراضی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ برسوں کا خوبصورت تعلق ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن دانائی یہی ہے کہ ہر بات کو دل پر نہ لیا جائے۔ اگر سامنے والا انسان آپ کے لیے واقعی قیمتی ہے، اگر اس رشتے میں محبت، خلوص اور سچائی موجود ہے، تو کبھی کبھی اس کی ایک غلط بات کو نظرانداز کر دینا، معاف کر دینا اور آگے بڑھ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ کیونکہ انسان غلطی کر سکتا ہے، مگر ہر غلطی انسان سے زیادہ بڑی نہیں ہوتی۔ لیکن زندگی کا دوسرا پہلو بھی ہے۔ اگر معاملہ آپ کی عزت، خودداری، حق یا کسی بنیادی اصول کا ہو، تو پھر کسی شخص کی محبت یا وابستگی کی خاطر اپنے اصول قربان نہیں کرنے چاہئیں۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر خاموشی رشتہ تو بچا سکتی ہے، مگر انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اس لیے ہر موقع پر ضد، انا اور جذبات سے فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ کبھی بات کو چھوڑ کر بندے کو تھام لینا چاہیے، اور کبھی بندے کو چھوڑ کر اپنی عزت اور اصول کو تھام لینا چاہیے۔ اصل سمجھداری یہ نہیں کہ ہم ہر بحث جیت جائیں؛ اصل سمجھداری یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہو کون سی بات بھولنے کے قابل ہے اور کون سا رشتہ بچانے کے قابل۔ کیونکہ آخرکار زندگی میں سکون اسی کو ملتا ہے جو ہر بات کو اپنی انا کا مسئلہ نہیں بناتا، اور ہر انسان کو اپنی زندگی کا مسئلہ بھی نہیں بناتا۔ 🤍
2026-09-17 06:22:13
4
rooheyaram854
, ❤️ Poetry vibes🌹 :
ab Koch syany eee Kandy NY kder kisy nyany Koch ni kya
2026-08-21 11:48:24
1
.......alone03
SRKi〆on〆ToP :
yar ooo banda mainoon lab k do bs🥺🥺🥺
2026-09-17 16:04:23
0
zimalmughal38
Zimal Mughal :
itny saal ye e kiya h kbhi iski baat ignore kar do kbhi uski kardo ab thak gai hn booooht zyada😭
2026-08-21 11:34:04
6
dggxchgghgffhgg
❤️❤️❤️❤️❤️ :
میں بات بھول گئی آج میری جان میرے ساتھ ہے 🥰
2026-08-21 20:46:22
1
user7530983091669
i hate love :
bhat he ghare bat ha agar koi samje to
2026-08-25 13:26:03
2
moazzamali2011
Moazzam Ali :
very deep
2026-08-23 20:18:42
4
mariamkaleem965
Mariam :
Nice
2026-08-22 07:24:25
2
brand293100
🫥🫥🫥🫥 :
hmmm 🫠
2026-08-29 20:00:20
2
janjua7292
لاہوری شہزادہ :
اپنی زندگی میں گل ضروری ہے
2026-09-18 14:07:23
1
merry2k97
مہر محمد عمیر :
koi b zarori na rahy to ??
2026-08-30 10:40:20
2
tahirsaeedchadharr779
🫆🩸🫀بدبخت ہوں یارو🫀🩸🫆 :
kmaal line 😏
2026-08-30 12:28:53
2
imdadmalik336
Malik Imdad :
bilkul
2026-08-28 18:20:52
2
aarish.mano
◥꧁ད α𝕓Řⓘ𝓢𝐡 ཌ꧂◤ :
دیکھتے ہیں 🫢
2026-08-22 04:58:41
3
umar.ki.hn
Umar ki hn :
sanu kuj v ni zrori
2026-08-20 09:12:21
2
its.mirza.queen6
Broken Life 🥀❤️‍🩹 :
baat hi asi thi kabi ni Bhool Sakti Mai 💔🥹🥀
2026-08-24 18:38:54
3
naveed_ch804
This is naveed ch :
Ty Loki bandy chad dendy ny shah g
2026-08-26 02:11:29
2
angle.ramsha
Angle Ramsha :
ofcourse bnda bolna chy baat nhi 😏
2026-08-22 16:07:35
4
inoumalik2
Inou Malik :
ja 2no E zrori hon ta Fer ???
2026-08-19 13:30:33
3
ahtsham.ch38
Arain brand 100 :
good bro
2026-08-19 11:25:05
1
To see more videos from user @shaniwrites333, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About