@kpknewsdigital: ((ایک مجبور باپ کی فریاد،/18 سالہ شاہ فہد لاپتہ/ صوابی پرمولی )) صوابی: پرمولی کے محلہ دوران خیل سے 18 سالہ شاہ فہد ولد افضل آمین گزشتہ روز دوپہر سے لاپتہ ہے، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں۔ شاہ فہد کے والد افضل آمین نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے بیٹے سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کا ہر جائز مطالبہ پورا کرنے کے لیے تیار ہیں، بس وہ گھر واپس آ جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس کی والدہ، والد اور بہن اس کی جدائی میں شدید پریشان اور بے قرار ہیں۔ والد نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص نے شاہ فہد کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر ان کے والد سے رابطہ کریں۔ رابطہ: افضل آمین موبائل نمبر: 03462860120 اہم اپیل: خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شاہ فہد کی جلد از جلد تلاش میں مدد مل سکے #swabi #viralvedeo
plar derr hog nemat day .che da cha na wee no tapos tee oke .che somra garana zandagi wee da palar na baghayrr.pa jwand ke rehtonay reshtay mor ao plar.
2026-08-18 01:46:19
1
محمد شہزاد محمود :
اللہ دہ روع جوڑ خپل کور تہ راولی
2026-08-17 14:09:14
240
PashteenXusfzai :
الله پاک دی خپل رحم اوکی۔ 🤲۔ آمین
2026-08-18 01:27:51
1
Zain khan :
plar pashan hestey pa dunyaa ki neshtaa
2026-08-17 14:39:09
93
kale wala jena :
zalema rasha ko khar za ke😥
2026-08-17 16:34:51
76
HAfSA Afridi :
yallah rapeda ki yallah 😢🤲😢🤲
2026-08-18 00:27:03
13
GREEN🟢SOLAR☀🌙BY M.H :
lag malomat rakai mobile warsara shta?
aw Kala ruk shawy?
Umar ee sa dy?
2026-08-17 13:15:14
17
mobi Khan 🇵🇰 :
اللّٰہ تعالیٰ دی روغ جوڑ راپیدا کی
2026-08-17 13:46:12
52
𓄂ANP𓅓🚩 :
Father 🥺🫂
2026-08-18 09:09:15
0
Nice :
rasha rora plz pls 😢😢😢😢😢
2026-08-18 00:04:57
0
🇸🇦🇸🇦AB khan⚜️⚜️ :
Mor palar ma azara vy please yar 🥹😔
2026-08-17 23:15:21
4
cute girl💘❤ :
Allah de kor ta salmat rawlii 🥹🥹
2026-08-17 18:00:02
33
꧁༒☬ᴛᴋ☬༒꧂ :
inshallah ra ba she 🥺
2026-08-17 16:45:42
5
Farhan Ali utmanzai :
da dai ko
2026-08-17 23:20:11
5
Baryaly❤️🩹 :
Allah de wapas drwali korta
2026-08-17 16:52:47
12
khan :
cha kla plar ojari uffff 😳
rasha yaaar rasha 🥲🥲🥲
2026-08-17 19:02:55
6
jenatanha :
اللّٰہ دی دہ اولاد دہ داسی امتحان نہ اوساتی او اللّٰہ دی ستاسو زوے پہ خیر روالی کور تہ 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭