MashaAllah labek Labek labek labek labek labek labek labek ya syedi ya Rasool Allah sallallahu alaihi wallhi wasllam Ameen Ameen
2026-09-25 13:45:44
4
🌷 :
🥰🥰🥰🥰🥰Ameen summa ameen
2026-09-25 05:15:21
1
Muhmmad Yousaf :
beshaq inshallah ameen sumameen
2026-09-25 09:05:46
3
💯حسرتِ مدینہ❤️ :
ہمارے ہاں یہ مغالطہ بہت عام ہو چکا ہے کہ مکہ اور مدینہ کے مبارک سفر پر صرف وہی جاتا ہے جسے "خصوصی بلاوا" آیا ہو یا جس سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ راضی ہوں۔ یہ بات سننے میں جتنی جذباتی اور خوبصورت لگتی ہے، حقیقت اور شریعت سے اس کا تعلق اتنا ہی دور ہے۔ قرآنِ کریم کی کسی آیت یا کسی بھی صحیح حدیث میں اشارتاً یا دلالتاً ایسی کوئی بات موجود نہیں کہ ہر جانے والا مقبول یا بلایا گیا ہے۔
اگر صرف وہاں پہنچ جانا ہی راضی ہونے اور بلاوے کی دلیل ہوتا، تو ابو جہل اور ابو لہب زندگی بھر اسی حرم میں نہ رہتے۔ آج بھی دنیا بھر کے بدترین جرائم پیشہ، رشوت خور، غریبوں کا حق مارنے والے اور سود خور اپنے حرام کے پیسے کے بل بوتے پر ہر سال حج و عمرہ پر چلے جاتے ہیں اور وہاں جا کر یہ راگ الاپتے ہیں کہ "جناب! ہمیں تو سرکار نے بلایا ہے"۔
2026-09-25 15:36:29
2
Meharooh♓ :
Shuker Alhamdulillah😭🙏
2026-09-23 08:13:51
2
abdurrahmanjutt83 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم