@namdostore71: Lạp xưởng tươi Mavin #lapxuong #anvat #monngonmoingay #anngonmoingay #ancungtiktok

Năm Đô Ăn Ngon 🍖
Năm Đô Ăn Ngon 🍖
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 17 August 2026 09:30:12 GMT
393
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @namdostore71, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہاں... میں بیزار ہو چکا ہوں۔   ہاں... میں وہ نہیں رہا جو کبھی تھا۔   تمہیں لگتا ہے میں متغیر ہو گیا ہوں، تو سنو... میں متغیر ہو چکا ہوں۔ پر سبب؟ وہ سبب میں نے تمہیں بارہا اشاروں سے، لفظوں سے، اپنی خاموشی سے سمجھانے کی سعی کی۔   مگر افسوس، تم اتنے بے حس نکلے کہ تم نے سمجھنے کی زحمت ہی گوارا نہ کی۔ میری معذوری یہ ہے کہ میں روبرو ہو کر اظہارِ بیزاری سے عاجز ہوں...   مگر اتنا سمجھ لو کہ میری بیزاری کی علت تم خود ہو۔   آج میں جس مقامِ غربتِ دل پر کھڑا ہوں، وہ تمہاری ہی دستکاری ہے۔   اور وہی خطا، وہی غلطی... جو تم نے کل کی تھی، آج بھی کر رہے ہو۔ مجھے ڈر ہے کہ یہ افسوس مجھے نگل جائے گا۔   شاید تمہیں بعد میں ادراک ہو... مگر تب بہت دیر ہو چکی ہوگی۔   ابھی بھی فرصتِ تدارک باقی ہے، لحظہ بھر توقف کرو... اور سوچو   کہ تم سے کیا خطا سرزد ہوئی؟   جو میں اچانک تم سے بیزار ہو گیا،   اور تمہاری بصارت میں اجنبی صورت اختیار کر گیا ہوں۔ 🫠🤍🌸💖#shafi #literature #shafi #literaturelovers #adabkhana  @🕊🖊💓جوند پرست❤️🖊💓🖋 @S¥£d Aziz $h@h🇵🇰🇦🇪 @Subhan @W  A  ج  I  D    ش  A  ه

About