@alirehman571: #creatorsearchinsights ماشاءاللہ 🌸 *"مدرسہ علوم القرآن والسنہ نمکمنڈی* ہمارے قابلِ احترام ناظم تعلیمات صاحب طلبہ کو امتحانات سے قبل ضروری ہدایات دیتے ہوئے۔ اللہ تمام طلبہ کو محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔ آمین" مدرسہ_علوم_القرآن_والسنہ_نمکمنڈی میں امتحانات اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کی محنت کو قبول فرمائے اور تمام طلبہ کو امتحان میں کامیابی اور دین کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین"* اللہ تعالیٰ مدرسہ کے تمام اساتذہ اور ناظم صاحب کی محنتوں کو قبول فرمائے ❤️ #foryou #videoviral #foryou #foryou @😭💖اسلامی ویڈیو 🕋😔