@carmanzil.pk: گاڑی کے لیے ایک عام لیکن بڑی بھول: یہ غلطی آپ کی گاڑی کھا رہی ہے | Pressure Tyre Low ٹائر میں ہوا کم ہے اور پھر بھی گاڑی چلا رہے ہیں؟ low tyre pressure سے ٹائر زیادہ گرم ہو کر تیزی سے گھستا (wear) ہے اور گاڑی کی fuel efficiency بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔ ضروری بات: ہوا کا پریشر اندازے سے نہیں، ہمیشہ gauge سے چیک کریں۔ کیا آپ باقاعدگی سے پریشر چیک کرتے ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں #drivingtips #roadsafety #carcaretips #carknowledge #fyp